جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب: نجی ٹیکسی اور غیرقانونی ٹرانسپورٹرز کے خلاف گھیرا تنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ریاض، 27 ستمبر (یو این آئی) سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے مملکت کے مختلف شہروں اور علاقوں میں ٹرانسپورٹ ضوابط پرعمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے ۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتھارٹی کی تفتیشی ٹیمیں مختلف شہروں کے ہوائی اڈوں اور دیگر مقامات پرمتعین ہیں جو غیرقانونی طورپر ‘پرائیوٹ کاروں’ میں سواریاں اٹھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مصروف ہیں۔
ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق مختلف تفتیشی ٹیمیں متعلقہ اداروں کے تعاون سے مستقل بنیادوں پر گراونڈ میں فعال ہیں تاکہ نقل و حمل کے ضوابط پرعمل نہ کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کی جاسکے ۔
سعودی عرب میں اتھارٹی کی جانب سے عوام کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وسائل نقل و حمل کے لیے پرمٹ یافتہ ٹرانسپورٹ کی خدمات ہی حاصل کریں تاکہ اپنے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا سکیں۔
واضح رہے گزشتہ ہفتے ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے ٹیکسی سروس کے حوالے سے ضوابط میں ترمیم کی تھی جس پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی تھی۔
نئے ضوابط کے تحت پرمٹ کے بغیر ٹیکسی سروس غیرقانونی عمل ہے ایسا کرنے والے پر 20 ہزار ریال تک جرمانہ اور گاڑی 60 دن تک پولیس یارڈ میں جمع کرادی جائے گی۔
اس کے علاوہ خلاف ورزی دوبارہ کرنے کی صورت میں سزا میں بھی اضافہ کرتے ہوئے ضبط کی جانے والی گاڑی کو نیلام اور خلاف ورزی کے مرتکب غیرملکی ہونے کی صورت میں اسے ملک بدر بھی کیا جاسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گرفتاری کا خوف، نیتن یاہو طویل فضائی سفر کرنے پر مجبور

Next Post

پابندیاں دوبارہ نافذ کیے جانے کی صورت میں ہم تعاون ختم کر دیں گے :ایران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
پابندیاں دوبارہ نافذ کیے جانے کی صورت میں ہم تعاون ختم کر دیں گے :ایران

پابندیاں دوبارہ نافذ کیے جانے کی صورت میں ہم تعاون ختم کر دیں گے :ایران

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.