جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جیجو برگ کو شکست دے کر آلکاراز جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ٹوکیو، 27 ستمبر (یو این آئی) سرفہرست رینکنگ رکھنے والے ہسپانوی کھلاڑی کارلوس آلکاراز نے ہفتے کو یہاں جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے دور میں بغیر کسی پریشانی کے بیلجیم کے جیجو برگ کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
آج یہاں کھیلے گئے مقابلے میں آلکاراز نے ٹخنے کی کسی پریشانی کے بغیر مردوں کے سنگلز میں جیجو برگ کو 6-4، 6-3 سے ہرایا۔ اس دوران ان کے بائیں ٹخنے میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا کوئی اشارہ نہیں دیکھا گیا۔
اپنے پہلے آمنے سامنے مقابلے میں آلکاراز نے کئی شاٹس کے ساتھ اپنے بیلجیم کے حریف کی پانچ بار سروس توڑ کر فتح حاصل کی اور کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئے۔ اگلے دور میں آلکاراز کا مقابلہ امریکہ کے 33ویں رینکنگ والے برینڈن ناکاشیما سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عبدالرزاق نے بی سی بی کی سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

Next Post

جیت کی رفتار برقرار رکھنے کے لیے پُرجوش، اب کوئی دباؤ محسوس نہیں: گگن گوڑا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

جیت کی رفتار برقرار رکھنے کے لیے پُرجوش، اب کوئی دباؤ محسوس نہیں: گگن گوڑا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.