جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں فتح کا ذمہ دار طیب اردوان ہے ، ترکیہ نے زبردست فوج بنائی :ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن، 29 ستمبر (یو این آئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں مسئلہ شام کا فاتح قرار دیا ہے ۔
وائٹ ہاؤس میں اردوان سے ملاقات کے حوالے پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے کہا کہ شام میں فتح کے ذمہ دار طیب اردوان ہیں جنہوں نے شام کا مسئلہ حل کیا اور انہی کی درخواست پر شام سے پابندیاں ہٹا دیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ طیب اردوان نے ایک زبردست فوج بنائی ہے وائٹ ہاؤس میں ان کی میزبانی کرنا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے ترکیہ کے صدر ایف 35لڑاکا طیاروں کے حصول کے خواہش مند ہیں ان کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل سسٹم اور ایف 35 پربات ہو گی۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ترکیہ کے صدر روس یوکرین جنگ کے معاملے پر نیوٹرل ہیں اردوان کا خطے میں زبردست اثر و رسوخ ہے میں چاہتا ہوں ترکیہ روس سے تیل کی خریداری بند کر دے ۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیوٹن سے بہت مایوس ہوا وہ غلط لڑائی میں تقریباً 10لاکھ فوجی گنوا چکا ہے ، روس 2 ہفتوں کی تباہ کن بمباری کے باوجود مزید یوکرینی علاقوں پر قبضہ نہ کر سکا، کاغذی شیر کسی کو نہیں کہوں گا مگر روس لاکھوں ڈالر ہتھیاروں پر لگا کر بھی کچھ حاصل نہ کر سکا، صرف7 ہزار 818 افراد پچھلے ہفتے روس یوکرین جنگ میں مارے گئے یوکرین کے مقابلے میں روس کے زیادہ سپاہی اس جنگ میں مارے جا رہے ہیں انسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے پیوٹن کو روکنا ہو گا۔
غزہ کے حوالے سے ٹرمپ نے کہا کہ غزہ پر خطے کے سربراہان سے اچھی ملاقات ہوئی، کسی قسم کے معاہدے کے قریب ہیں، اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کروں گا وہ جانتے ہیں میں کیا چاہتا ہوں، غزہ جنگ میں بہت لوگ مر رہے ہیں سب اس جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، ہم تمام زندہ، مردہ اسرائیلی یرغمالیوں کی ایک ساتھ واپسی چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ معاہدے کے قریب ہیں: ٹرمپ

Next Post

اسرائیلی وزیراعظم کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

اسرائیلی وزیراعظم کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.