جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیزا کیٹلی ممبئی انڈینز کی خواتین ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ممبئی، 25 ستمبر (یو این آئی) ممبئی انڈینز نے آج سابق آسٹریلیائی کرکٹر اور دو بار ورلڈ کپ جیتنے والی لیزا کیٹلی کو اپنی خواتین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے اس موقع پر اظہار مسرت کرتے ہوئے نیتا ایم امبانی نے کہا ہمیں ممبئی انڈینز فیملی میں لیزا کیٹلی کا خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے لیزا نے اپنے شوق سے کرکٹ کے شائقین کو متاثر کیا ہے ان کی آمد ممبئی انڈینز کے لیے ایک دلچسپ نئے باب کی نشاندہی کرتی ہے کیوں کہ ہم بلند پروازکی تیاری کر رہے ہیں۔”
لیزا کیٹلی نے کہا، ممبئی انڈینز میں شامل ہونا ایک اعزاز کی بات ہے، ایک ایسی ٹیم جس نے ڈبلیو پی ایل میں بہت سے معیارات قائم کیے ہیں۔ میں اپنی کامیابی کو آگے بڑھانے اور میدان کے اندر اور باہرکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے پر جوش ہوں۔”
کیٹلی آسٹریلیا اور انگلینڈ دونوں خواتین ٹیموں کی کوچنگ کر چکی ہیں۔ وہ انگلینڈ کی کل وقتی ہیڈ کوچ بننے والی پہلی خاتون تھیں۔ ان کے پاس ڈبلیو بی بی ایل، دی ہنڈرڈ اور ڈبلیو پی ایلمیں فرنچائز کوچنگ کا تجربہ بھی ہے اور حال ہی میں گزشتہ ماہ دی ہنڈرڈ میں ناردرن سپرچارجرز کو خواتین کے ٹائٹل تک پہنچایا۔ کیٹلی کو ایک اسٹائلش اوپننگ بلے باز کے طور پر جانا جاتا ہے۔ انہوں نے 9 ٹیسٹ، 82 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔
کیٹلی جو 1997 اور 2005 میں آسٹریلیا کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیموں کا حصہ تھیں، خواتین کی کرکٹ میں سب سے معزز کوچز میں سے ایک ہیں۔ آسٹریلیا، انگلینڈ اور ٹاپ عالمی لیگز میں اپنے شاندار کھیل کے کیریئر اور کوچنگ کے تجربے کے ساتھ وہ ممبئی انڈینز ٹیم کے لیے بے مثال تجربہ اور وژن لائیں گی۔ ممبئی انڈینز کی خواتین ٹیم پہلے ہی ڈبلیو پی ایل کی تاریخ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے، جس نے صرف تین سیزن میں دو چیمپئن شپ جیتی ہیں۔ وہ 2023 اور 2025 میں ڈبلیو پی ایل کی چیمپئن ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سِنر اور سویاٹیک کی توجہ چائنا اوپن میں بہتر کارکردگی پرمرکوز

Next Post

میسی کے ’ڈبل‘ سے انٹر میامی کی پلے آف میں جگہ یقینی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

میسی کے ’ڈبل‘ سے انٹر میامی کی پلے آف میں جگہ یقینی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.