جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی ایف آئی نے ایشیائی یوتھ گیمز کے لیے 23 رکنی ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی، 25 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی باکسنگ فیڈریشن (بی ایف آئی) نے بحرین میں ہونے والے تیسرے ایشیائی یوتھ گیمز 2025 کے لیے 23 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ 23 ستمبر سے 20 اکتوبر تک این ایس این آئی ایس پٹیالہ میں تربیتی کیمپ جاری ہے۔
ٹیم کا انتخاب چھٹی انڈر-17 جونیئر لڑکے اور لڑکیاں قومی باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا، جہاں سونے کے تمغہ جیتنے والوں کو براہِ راست ٹیم میں جگہ ملی، جبکہ چاندی کے تمغہ جیتنے والوں کو اپنے متعلقہ زمرے میں ریزرو کے طور پر منتخب کیا گیا۔
منتخب شدہ ایتھلیٹس میں وہ کھلاڑی بھی شامل ہیں جنہوں نے جولائی 2025 میں منعقدہ ایشیائی انڈر-17 چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھائی تھی، جہاں ہندوستان نے 43 تمغے جیتے اور مجموعی طور پر دوسرا مقام حاصل کیا۔ یہ کامیابی نوجوان باکسنگ میں ہندوستان کی بڑھتی طاقت کی یاد دہانی ہے، جس نے اس کھیل میں روایتی بڑے ممالک کو چیلنج کیا ہے۔
بی ایف آئی کے صدر اجے سنگھ نے کہا، ’’گزشتہ چند مہینوں میں ہمارے نوجوان باکسرز نے دکھایا ہے کہ وہ ایشیا کے بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چل سکتے ہیں اور براعظمی اور قومی سطح پر شاندار نتائج حاصل کر رہے ہیں۔ یہ کیمپ اسی رفتار کو برقرار رکھنے، ان کی مہارت کو نکھارنے اور انہیں بحرین میں تمغوں کے مضبوط دعویدار کے طور پر تیار کرنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی باکسنگ کی بڑھتی طاقت کو بھی نمایاں کرتا ہے۔‘‘
14 رکنی ٹیم، جس میں 7 لڑکے اور 7 لڑکیاں شامل ہیں، کو 6 کوچز، 2 فزیوتھراپسٹ اور 1 ڈاکٹر کی معاونت حاصل ہے، جو ایتھلیٹس کے لیے مضبوط سپورٹ اسٹرکچر کو یقینی بناتا ہے۔ ان میں سونے کے تمغہ جیتنے والے دھرو کھرب، ادھم سنگھ راگھو، خوشی چند، اہانا شرما اور چندریکا بھوریشی پوجاری شامل ہیں، جو اب ہیڈ کوچ ونود کمار (لڑکے انڈر-17) اور جتیندر راج سنگھ (لڑکیاں انڈر-17) کی رہنمائی میں اپنی مہارت کو مزید بہتر بنا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مولر نے الیکزینڈر کو شکست دی، وانگ شیایو نے مین ڈرا میں پہلی جیت درج کی

Next Post

سِنر اور سویاٹیک کی توجہ چائنا اوپن میں بہتر کارکردگی پرمرکوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

سِنر اور سویاٹیک کی توجہ چائنا اوپن میں بہتر کارکردگی پرمرکوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.