جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آر اشون سڈنی تھنڈر کے ساتھ جڑیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

نئی دہلی، 25 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے آف اسپنر آر اشون نے آنے والے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن کے لیے سڈنی تھنڈر کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اس تاریخی قدم کے ساتھ وہ اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے والے پہلےہندوستانی کھلاڑی بن جائیں گے۔ ڈبلیو بی بی ایل میں ہندوستان کی کئی خواتین کھلاڑی حصہ لے چکی ہیں، لیکن بی سی سی آئی کے ضابطے کی وجہ سے ہندوستانی مرد کھلاڑی عالمی لیگز میں حصہ نہیں لے سکتے۔ ہندوستان کے سابق انڈر-19 کپتان انمکت چند اور سابق گھریلو کھلاڑی نکھل چودھری نے حالیہ برسوں میں بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں حصہ لیا ہے، لیکن چند امریکہ کے شہری ہیں جبکہ چودھری اب آسٹریلیا میں مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیلتے ہیں اور انہوں نے اسی مہینے تسمانیہ کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا ہے۔
اس سال کے آغاز میں آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد اشون کے لیے غیر ملکی لیگز میں کھیلنا ممکن ہو گیا ہے۔
اشون نے تھنڈر سے جڑنے کے سلسلے میں کہا کہ تھنڈر اس بات پر بالکل واضح تھے کہ وہ میرا استعمال کیسے کریں گے ۔ مجھے ڈیوڈ وارنر کا کھیلنے کا انداز بہت پسند ہے، اور یہ ہمیشہ بہتر ہوتا ہے جب آپ کا لیڈر آپ کی سوچ سے متفق ہو۔
اشون تھنڈر کی جانب سے معاہدہ کیے گئے 17ویں کھلاڑی ہیں۔ لیگ کے ضابطے کے مطابق ہر کلب اپنی ٹیم میں زیادہ سے زیادہ 18 کھلاڑی رکھ سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ احتجاج کے درمیان سونم وانگچک کی این جی او کا فارن فنڈنگ لائسنس منسوخ

Next Post

گولف : جمال حسین نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

گولف : جمال حسین نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.