جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چین کا ٹیبل ٹینس مکسڈ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے سکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

بیجنگ24 ستمبر(یو این آئی ) چین نے آئندہ ہونے والے انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ٹی ایف) مکسڈ ٹیم ورلڈ کپ 2025 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ شنہوا کے مطابق یہ ٹورنامنٹ 30 نومبر سے 7 دسمبر تک چینگدو میں منعقد ہوگا۔ٹیم کے ٹرائلز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد وانگ یی دی اور شو ینگ بن نے بالترتیب خواتین اور مردوں کے مقابلوں میں فتح حاصل کی اور ٹیم میں جگہ پکی کی۔
خواتین کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست کھلاڑیوں سن ینگ شا اور وانگ منیو کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ ڈبلز سپیشلسٹ کُوائی مان بھی سکواڈ کا حصہ ہوں گی۔مردوں کی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی وانگ چوچِن، لِن شیڈونگ اور لیانگ جِنگ کن شامل کیے گئے ہیں۔
7کھلاڑیوں پر مشتمل سخت مقابلے میں شو ینگ بن نے چن یو آن یو کو1-3 سے شکست دے کر پہلی بار عالمی سطح پر نمائندگی کا موقع حاصل کیا۔ چین کی خواتین ٹیم کے 45 سالہ ہیڈ کوچ ما لِن نے کہا ہے کہ مکسڈ ٹیم ایونٹ کو 2028 لاس اینجلس اولمپکس میں شامل کر لیا گیا ہے، اس لیے ہماری کوچنگ ٹیم اور کھلاڑی اس پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ کھلاڑی اس مقابلے سے مزید متحرک ہوں۔ادھر مردوں کی ٹیم کے 41 سالہ کوچ وانگ ہاؤ نے کہ ہے کہ ان کی ٹیم کے ساتوں کھلاڑیوں تقریباً ایک جیسی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ چین اس ایونٹ کا دفاعی چیمپئن ہے اور اس بار بھی عالمی اعزاز کے دفاع کے لیے مضبوط تیاریوں کے ساتھ میدان میں اُترے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا انڈر 19 نے آسٹریلیا انڈر 19 سے سیریز جیت لی

Next Post

شاہین آفریدی نے شاداب خان کو پیچھے چھوڑ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

شاہین آفریدی نے شاداب خان کو پیچھے چھوڑ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.