ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی ایس ٹی اصلاحات سے دکانداروں کے ساتھ ساتھ صارفین کو فائدہ ہوگا: سود

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in قومی خبریں
A A
جی ایس ٹی اصلاحات سے دکانداروں کے ساتھ ساتھ صارفین کو فائدہ ہوگا: سود
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر تعلیم مسٹر آشیش سود نے کہا کہ جی ایس ٹی اصلاحات سے نہ صرف دکانداروں کی فروخت میں اضافہ ہوگا بلکہ صارفین کو بھی فائدہ ہوگا۔
مسٹر سود نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے متعارف کرائے گئے جی ایس ٹی اصلاحات کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے آج جنک پوری اسمبلی حلقہ کا دورہ کیا۔ جنک پوری کے متعدد تاجر اور مقامی باشندے بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ اصلاحات آج سے نافذ ہو گئی ہیں۔ ان کا مقصد کاروبار کو آسان بنانا، ٹیکس کے نظام کو شفاف بنانا، اور عام لوگوں کے لیے سامان کی خریداری کو مزید سستا بنانا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی اصلاحات سے متوسط طبقے کے خاندانوں، سروس ورکرز، چھوٹے دکانداروں اور کاروباری مالکان کو فائدہ پہنچے گا۔
انہوں نے مقامی تاجروں کی دکانوں کا دورہ کیا اور ذاتی طور پر ان سے بات چیت کی اور تفصیل سے بتایا کہ ان نئی اصلاحات سے نہ صرف تاجروں بلکہ صارفین کو بھی براہ راست فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے تاجروں اور لوگوں کو بتایا کہ کس طرح وزیر اعظم نے دیوالی سے پہلے دہلی کے لوگوں کو دیوالی کا تحفہ دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب کے سیلاب متاثرین کے ساتھ انصاف کرے مودی حکومت: راہل گاندھی

Next Post

جی ایس ٹی بچت فیسٹیول شروع ہوتے ہی پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی: اشونی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جی ایس ٹی بچت فیسٹیول شروع ہوتے ہی پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی: اشونی

جی ایس ٹی بچت فیسٹیول شروع ہوتے ہی پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی: اشونی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.