ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ سے قبل موساد نے ایران میں کتنی تعداد میں ایجنٹ تعینات کئے تھے : اسرائیلی چینل کا انکشاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تل ابیب، 22 ستمبر (یو این آئی) ایک اسرائیلی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ جون کی جنگ سے قبل خفیہ ایجنسی موساد نے ایران میں اپنے 100 ایجنٹ تعینات کیے تھے ۔
اسرائیلی چینل 13 نے ایک ٹیلی ویژن رپورٹ میں انکشاف کیا کہ موساد سروس نے جون میں 12 دن تک جاری رہنے والی جنگ شروع ہونے سے پہلے ایران کے اندر تقریباً سو غیر ملکی ایجنٹ تعینات کیے تھے ۔
ٹائمز آف اسرائیل کی ویب سائٹ کے مطابق اس رپورٹ نے واضح کیا ہے کہ موساد کے ایجنٹوں کا مشن ایرانی بیلسٹک میزائل پلیٹ فارمز اور فضائی دفاعی نظاموں کو نشانہ بنانا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فضائی حملوں کو براہ راست مدد بھی فراہم کرنا تھا۔
گزشتہ ہفتے نشر ہونے والی رپورٹ کے مطابق ان خصوصی تربیت یافتہ ایجنٹوں نے اُن بھاری میزائل سسٹمز کو چلایا، جو ایران میں سمگل کیے گئے تھے ، جو بعد میں اسرائیلی فوجی مہم کی حمایت میں ایرانی بیلسٹک میزائل پلیٹ فارمز اور فضائی دفاعی نظاموں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیے گئے ۔
اس آپریشن کو سائز اور پیچیدگی کے لحاظ سے بے مثال قرار دیا گیا، کیوں کہ اتنی بڑی تعداد میں ایجنٹوں کو پہلے کبھی ایک مشن میں فعال نہیں کیا گیا تھا، اس کے لیے غیر اسرائیلیوں کو جدید ہتھیاروں کے سسٹمز پر کنٹرول دینے کی ضرورت تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین عالمی نظم و نسق کے خاکے کو عملی شکل میں نافذ کرے گا: ایران

Next Post

میڈیاٹیک نے پیش کیا نیا ایس او سی، 5 جی اسمارٹ فون کی اگلی نسل کے لیے ڈیزائن کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

میڈیاٹیک نے پیش کیا نیا ایس او سی، 5 جی اسمارٹ فون کی اگلی نسل کے لیے ڈیزائن کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.