جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کے گولڈ کارڈ’ ویزا پروگرام کی نقاب کشائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گولڈ کارڈ’ ویزا پروگرام کی نقاب کشائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن، 20 ستمبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ‘گولڈ کارڈ’ ویزا پروگرام کی نقاب کشائی کردی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی رہائش کے لیے 10 لاکھ ڈالرز کے ویزا پروگرام کی نقاب کشائی کی۔
امریکہ کے وزیر تجازت ہاورڈ لٹنک کے مطابق گولڈ کارڈ کے منصوبے کے تحت امریکیوں کے لیے ملازمت کے مواقع فراہم کرنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کو ہی امریکی شہرت حاصل کرنے کی اجازت دے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ‘گولڈ کارڈ’ ویزا پروگرام کے لیے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کی فیس انفرادی طور پر 10 لاکھ امریکی ڈالرز جبکہ کاروبار کے لیے 20 لاکھ امریکی ڈالرز رکھی گئی ہے ۔
ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مذکورہ پروگرام کامیاب ہوگا۔ اس اقدام سے ٹیکس کم اور قومی قرضوں کی فوری ادائیگی ممکن ہوسکے گی۔
واضح رہے کہ دریں اثناء امیگریشن محدود کرنے کے لیے امریکی صدر نے ایچ ون بی ورکر ویزا کے لیے سالانہ ایک لاکھ ڈالر فیس مقرر کر دی، جس سے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ہے کیونکہ یہ کمپنیاں ہندوستان اور چین سے ٹیکنالوجی ماہرین کو امریکہ میں ملازمت فراہم کرتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یروشلم کی سرنگ سے ملنے والا قیمتی قدیم پتھر اسرائیل کو نہیں دیں گے : صدر اردوان

Next Post

سعودی عرب میں حج کانفرنس و نمائش کی تاریخ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
سعودی عرب میں حج کانفرنس و نمائش کی تاریخ کا اعلان

سعودی عرب میں حج کانفرنس و نمائش کی تاریخ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.