جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین اور روس نے قانون سازی میں تعاون کو مضبوط بنانے کا کیا عہد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

ماسکو، 20 ستمبر (یو این آئی) چین اور روس نے منگل سے ہفتہ تک چینی وفد کے دورہ روس کے دوران اپنے قانون ساز اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کا عہد کیا۔
دورے کے دوران وفد کی قیادت کر رہے چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین پینگ چنگہوا نے روس کے ریاستی ڈیوما کے چیئرمین ویاچیسلاو وولودن، جمہوریہ تاتارستان کے سربراہ رستم منیخانوف اور تاتارستان کی ریاستی کونسل کے چیئرمین فرید مخمیتشین سے ملاقات کی۔
مسٹر پینگ نے روسی ریاست ڈوما کے ڈپٹی چیئرمین الیگزینڈر باباکوف کے ساتھ پارلیمانی تعاون پر چین-روس کمیٹی کے مشترکہ ورکنگ گروپ کے چوتھے اجلاس کی بھی شریک صدارت کی۔
مسٹر پینگ نے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں چین اور روس کے تعلقات تاریخ کی اپنی بہترین سطح پر ہیں۔
مسٹر پینگ نے مزید کہا کہ چین، دونوں سربراہان مملکت کی طرف سے طے پانے والے اتفاق رائے کو بنیادی رہنما اصول کے طور پر لیتے ہوئے ، مشترکہ ورکنگ گروپ کے رول کو مزید فائدہ پہنچانے ، قانون ساز اداروں کے درمیان تعاون کو مسلسل بڑھانے اور چین روس تعلقات کی اعلیٰ معیار کی ترقی میں تعاون دینے کے لیے روس کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے ۔
روسی فریق نے چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے ، تمام سطحوں پر پارلیمانوں کے درمیان تبادلوں اور تعاون کو مسلسل مضبوط بنانے اور روس- چین تعلقات کے مفہوم کو مسلسل تقویت دینے پر آمادگی ظاہر کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وہائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر کی اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے طور پر تصدیق

Next Post

غزہ پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا
عالمی خبریں

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

2026-10-28
صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم
عالمی خبریں

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

2026-10-28
عالمی خبریں

یوکرین جنگ کے دوران شمالی کوریا کے فوجیوں کو میدانِ جنگ کا قیمتی عملی تجربہ حاصل ہو رہا ہے: امریکی جنرل

2026-10-28
نیتن یاہو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے:ایویگادور لیبرمین
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے:ایویگادور لیبرمین

2026-10-28
امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا
عالمی خبریں

امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا

2026-10-28
اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا
عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا

2026-10-28
عالمی خبریں

سمندری طوفان ارنب کے خطرے کے پیش نظر نیپال میں ہائی الرٹ، شدید بارش، تیز ہواؤں اور برف باری کا خدشہ

2026-10-28
عالمی خبریں

ایتھوپیا: حملوں میں کم از کم 60 آرتھوڈوکس عیسائی ہلاک

2026-10-28
Next Post

غزہ پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.