ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا کے خلاف میچ میں راشد خان بولڈ ہونے کے بعد بھی ری ویو مانگنے لگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in کھیل
A A
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا

ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی

ایشیا کپ 2025 کے اہم میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان کی ایک غلط فہمی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں راشد خان بولڈ ہوئے جس کا انہیں اندازہ نہ ہوا اور امپائر سے ری ویو مانگنے لگے۔راشد خان کو محسوس ہوا کہ وہ بولڈ نہیں ہوئے بلکہ امپائر نے انہیں ایل بی ڈبلیو آؤٹ دیا ہے جس کی وجہ سے وہ فوراً ہی ری ویو مانگنے لگے۔
راشد کے ری ویو مانگنے پر امپائر اور سری لنکن بولر نے انہیں آگاہ کیا کہ وہ بولڈ ہوئے ہیں۔افغان کپتان کے اس انداز پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹی20 ایشیا کپ کے 11ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا تھا جس کے بعد افغانستان کی ٹیم سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کی زبردست بیٹنگ، ریکارڈ بنا لیا

Next Post

امریکہ نے غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد چھٹی بار ویٹو کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا
کھیل

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا

2026-08-15
ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی
کھیل

ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی

2026-08-15
کھیل

تنزید حسن کی سنچری، بنگلہ دیش نے 153 رنوں کی برتری حاصل کر لی

2026-08-15
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل
کھیل

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل

2026-08-15
کھیل

ڈبلیو ٹی اے 250 چنئی اوپن 2 سے 8 نومبر تک

2026-08-15
کھیل

تلنگانہ اعلیٰ معیار کے ساتھ کھیلو انڈیا گیمز کی میزبانی کرے گا: واکیتی شری ہری

2026-08-15
کھیل

ایگا سوئیتک نے الینا رباکینا کو ہرا کر اس سیزن کا اپنا پہلا خطاب جیتا

2026-08-15
کھیل

ٹاٹا اسٹیل ‘جمشید پور فٹبال اینڈ اسپورٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ’ کو 100 روپے میں چرچل برادرس کو فروخت کرے گی

2026-08-15
Next Post

امریکہ نے غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد چھٹی بار ویٹو کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.