پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

عمرصاحب فرسٹریٹ ہو رہے ہیں!

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in سچ تو یہ ہے
A A
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعلیٰ کی صفائی

اس سے بھی آگے جہاں اور ہے

صاف نظر آرہا ہے… بالکل صاف کہ اپنے گورے گورے بانکے چھورے ‘عمرعبداللہ فرسٹریٹ ہو رہے ہیں… ان کی سمجھ میں یہ نہیں آرہا ہے کہ یہ کریں تو کیا کریں… نہیں ایسا نہیں ہے کہ انہیں کچھ بھی معلوم نہیں ہے… انہیں کچھ بھی نہیں آتا ہے… یہ نااہل ہیں… اللہ میاں کی قسم ایسا ویسا کچھ بھی نہیں ہے… اصل میں یہ فرسٹریٹ اس لئے ہو رہے ہیں کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان پر یہ حقیقت … تلخ حقیقت واضح ہو جاتی جا رہی ہے کہ… کہ ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے… کچھ بھی نہیں ہے… وہ بھی نہیں ہے جو ان کے ہاتھ میں ہے اور… اور اُس کی تو بات ہی نہیں جو ان کے ہاتھ میں نہیں ہے… جو ان کے ہاتھ میں نہیں ہو سکتا ہے… بس اس ایک بات نے اپنے وزیر اعلیٰ کو فرسٹریٹ کیا ہوا ہے… سوچا تھا… انہوں نے سوچا تھا کہ … کہ وقت کے ساتھ ساتھ آسانیاں ہوں گی… کام آسان ہو تا چلا جائیگا… لیکن صاحب ایسی ان کی قسمت کہاں کہ… کہ ان کی باتوں سے… اگران کی باتیں کسی بات کی چغلی کھا رہی ہیں تو… تو اس کے بات کی کھا رہی ہیں کہ یہ تنگ آگئے ہیں… اوراس لئے آگئے ہیں کیونکہ ان کا کام دن بہ دن مشکل ہو رہاہے… سخت ہو رہا ہے… اور یہ بات کسی کوئی بھی فرسٹریٹ کر سکتی ہے … اپنے وزیر اعلیٰ کو بھی جو اب آہستہ آہستہ اس فرسٹریشن کا اظہار کھلے عام کررہے ہیں… واضح الفاظ میں کررہے ہیں… سرینگر میں کررہے ہیں اور اب گلمرگ میں بھی کررہے ہیں… یقین کیجئے ہماری ساری کی ساری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں… اور سو فیصد ہیں… لیکن جناب کیا انہیں معلوم نہیں تھا… کیا یہ صاحب یہ بات جانتے نہیں تھے کہ… کہ یہ ایک ریاست نہیں بلکہ ایک یو ٹی کے وزیر اعلیٰ بننے والے ہیں… اور اگر وہ یو ٹی جموںکشمیر ہو تو … تو صاحب مشکلیں تو آنی ہیں… کام تو مشکل ہونا ہی ہے… سو کام مشکل ہو رہے ہیں… آسان نہیں ہو رہے ہیں …آسان ہوں گے بھی نہیں اور اس بات کو وزیر اعلیٰ کو سمجھنا ہو گا… جتنی جلدی انہیں یہ بات سمجھ میں آجائیگی … اتنا ہی یہ ان کیلئے اچھا ہو گا … اور اس لئے ہو گا کیونکہ پھر انہیں کوئی فرسٹریشن نہیںہو گی… بالکل بھی نہیں ہو گی ۔ ہے نا؟

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیرا علیٰ اب پیرس کے سیاحتی میلے میں شرکت نہیں کریں گے

Next Post

منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال:یہ ہم سب کی جنگ ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ کی صفائی

2026-09-06
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اس سے بھی آگے جہاں اور ہے

2026-09-05 - Updated on 2026-09-06
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سیاست: کشمیر کی سیاست!

2026-09-04
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

یہ تو غلط بات ہے!          

2026-09-03
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

پہلے بجلی ہو تو سہی!

2026-09-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وعدے اور دعوے!                

2026-09-01
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

بیل آیا اور مار کے چلا بھی گیا !

2026-08-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

جھوٹ بولے، کوا کاٹے

2026-08-29
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال:یہ ہم سب کی جنگ ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.