پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیرا علیٰ اب پیرس کے سیاحتی میلے میں شرکت نہیں کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in قومی خبریں
A A
جی ایس ٹی 2.0:’یہ آزاد ہندوستان کی سب سے بڑی اصلاح ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

سرینگر/۱۸ستمبر
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور ان کے مشیر ناصر اسلم سوگامی اس ماہ کے آخر میں پیرس میں منعقد ہونے والے سیاحتی میلے میں شرکت نہیں کریں گے۔
ذرائع نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ جموں و کشمیر کے چند افسران یونین ٹیریٹری کی نمائندگی کریں گے۔
بین الاقوامی فرانسیسی ٹریول مارکیٹ (آئی ایف ٹی ایم) ٹاپ ریزا ٹورازم فئیر، جس کا مقصد سیاحتی شعبے کو فروغ دینا ہے‘۲۳ سے۲۵ ستمبر تک منعقد کیا جانا ہے۔
ذرائع کے مطابق افسران اس میلے میں خطے کی سیاحتی صلاحیت کو اجاگر کریں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کو متوجہ کیا جا سکے۔
اس سے قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پیرس میں منعقدہ اس فئیر میں شرکت کے لیے ۳ رکنی وفد کی قیادت کریں گے۔
تاہم وزیر اعلیٰ کے پیرس دورے کے فیصلے پر اپوزیشن جماعتوں نے شدید اعتراض ظاہر کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ ’’سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بندش نے میوہ کاشتکاروں کو تقریباً ۷۰۰ کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا ہے، ایسے میں یہ بیرون ملک دورہ درست نہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممبر اسمبلی سمیت متعدد وفود کی ایل جی سنہا سے ملاقات

Next Post

عمرصاحب فرسٹریٹ ہو رہے ہیں!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟

عمرصاحب فرسٹریٹ ہو رہے ہیں!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.