جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں کورونا کے ۷۳ نئے مثبت کیس درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-30
in اہم ترین
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں کشمیر میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے ۷۳ نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں۲۱کشمیر اور۵۲ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۵ہزار۶تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۴۴۷(صوبہ جموں میں۳۱۶؍اور کشمیر صوبے میں۱۳۱)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۹ہزار۸۰۳اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بانڈی پورہ میں ایک، ضلع بڈگام میں بھی ایک اورضلع سرینگر میں۱۹ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کپواڑہ ،کولگام ، اننت ناگ ، پلوامہ ،بارہمولہ ، گاندربل اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع راجوری میں۲،ضلع کٹھوعہ میں۴،ضلع پونچھ میں۲؍اورضلع جموںمیں۴۴ نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔اودھمپور ،سانبہ ،کشتواڑ، ڈوڈہ ،رام بن اوررِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
اِسی دوران آج مزید۳۱؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۰صوبہ کشمیر اور۲۱کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۶تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۵کاکشمیر اور۲۳۳۱کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں رواں سیزن کا گرم ترین دن ریکارڈ‘پارہ۳۴ ڈگری کے پار

Next Post

ایچ ایم ٹی سرینگر کے ایک خاندان کا پریس کالونی میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ایچ ایم ٹی سرینگر کے ایک خاندان کا پریس کالونی میں احتجاج

ایچ ایم ٹی سرینگر کے ایک خاندان کا پریس کالونی میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.