جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سپر فور کے لیے افغانستان اور سری لنکا کا مقابلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in کھیل
A A
سپر فور کے لیے افغانستان اور سری لنکا کا مقابلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ابوظہبی، 17 ستمبر (یو این آئی) سری لنکا اور افغانستان 2025 ایشیا کپ کے سپر فور میں جگہ کے لیے جمعرات کو ٹکرائیں گے۔ افغانستان کو ٹورنامنٹ میں کرو یا مرو کی صورتحال کا سامنا ہے، سری لنکا اپنے آخری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے چار جیت کر اعتماد سےلبریز ہے۔
زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کل ہونے والے میچ میں سری لنکا کوبرتری حاصل ہے۔ اوپنرز خاص طور پر پتھم نسانکا، بہترین فارم میں ہیں، جو تیز شروعات فراہم کرتے ہیں۔
چرت اسالنکا بھی فارم میں ہیں۔ کوسل مینڈس اور کوسل پریرا اننگز کی مضبوط بنیاد رکھ سکتے ہیں، جبکہ وانندو ہسرنگا اور داسن شاناکا جیسے پاور ہٹر ایک ہی اوور میں میچ کا رخ بدل سکتے ہیں۔ بالنگ کے لحاظ سے دشمنتھا چمیرا اور نووان تھشارا ابتدائی طور پرخطرناک ہو سکتے ہیں، جبکہ اسپنرز مہیش تھیکشنا اور ہسرنگا درمیانی اوورز میں کسی بھی موڑ کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
راشد خان کی قیادت میں افغانستان کی ٹیم کے لیے یہ ایک کڑا امتحان ہوگا۔ بیٹنگ لائن اپ وہی برقرار ہے، رحمان اللہ گرباز اور صدیق اللہ اٹل سے امیدیں وابستہ ہیں، لیکن انہیں دباؤ میں مزید مستقل مزاجیکا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ محمد نبی اور گلبدین نائب سمیت مڈل آرڈر کولمبی پارٹنرشپ بنانے کی ضرورت ہوگی، جبکہ افغانستان کو میچ میں رہنا ہے تو راشد کی لیگ اسپن اور ڈیتھ اوور بولنگ کی مہارتیں اہم ہوں گی۔
جہاں تک پچ کا تعلق ہے شیخ زید کی پچ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیموں کے حق میں ہے۔ اسپنر یہاں گیند کا رخ موڑ سکتے ہیں، جبکہ تیز گیند بازوں کو جلد رفتار تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ حالیہ میچوں میں اہداف کا تعاقب مشکل رہا ہے، جس کی وجہ سے ٹاس کا اہم رول ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلادیش نے افغانستان کو ہرایا،سپر فور کی امیدیں برقرار

Next Post

چین کو شکست دے کر اٹلی بلی جین کنگ کپ کے سیمی فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

چین کو شکست دے کر اٹلی بلی جین کنگ کپ کے سیمی فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.