جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جون پور بس حادثے میں چار افراد کی موت پر وشنو دیو سائی نے دکھ کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-16
in قومی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

رائے پور، 15 ستمبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ وشنودیو سائی نے اتر پردیش کے جون پور ضلع میں وارانسی-لکھنؤ قومی شاہراہ پر پیر کی صبح پیش آئے بس حادثے میں ریاست کے چار افراد کی موت پر گہرا دکھ ظاہر کیا ہے ۔
ایودھیا سے واپس آ رہی چھتیس گڑھ کی ڈبل ڈیکر بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، جس میں کانکیر اور راجناند گاؤں ضلع کے چار عقیدتمند موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ضلع انتظامیہ کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جبکہ مرنے والے افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا گیا۔ بس میں کل 50 مسافر سوار تھے جو ایودھیا کے درشن کے بعد کاشی وشوناتھ مندر کی طرف روانہ ہوئے تھے ۔
مہلوکین میں کانکیر اور راجناند گاؤں ضلع کی آشا بھوال، گلاب، بس ڈرائیور دیپک اور ایک دیگر نامعلوم مسافر شامل ہیں۔
اس حادثے پر چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ مسٹر سائی نے دکھ کا اظہارِ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا، ”یہ دل دہلا دینے والی خبر ہے ۔ بھگوان شری رام مرنے والوں کی آتما کو اپنے قدموں میں جگہ دیں اور اہل خانہ کو اس مشکل وقت میں حوصلہ عطا کریں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔”
وزیراعلیٰ نے دونوں اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ متاثرہ کنبوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے اور زخمیوں کا مناسب علاج یقینی بنایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم نے پورنیہ ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا

Next Post

دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.