بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-16
in قومی خبریں
A A
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ پہلی بار حکومتی عمل میں نوجوانوں کو براہِ راست شمولیت دی جا رہی ہے ۔
محترمہ گپتا نے ‘ترقی یافتہ بھارت سی ایم انٹرن شپ پروگرام’ کا آغاز کرنے کے بعد کہا کہ اس انٹرن شپ پروگرام کے لیے گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کر رہے نو ہزار طلبہ نے درخواست دی، جن میں سے 87 نوجوانوں کو دہلی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج سے تین ماہ تک یہ طلبہ دہلی حکومت کے ساتھ انٹرن شپ کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ پہلی بار دہلی حکومت نے اس نوعیت کی پہل کی ہے ، جس میں یہ نوجوان دہلی حکومت کو نئی سوچ اور نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ جڑیں گے ۔ پہلے بھی حکومتوں نے انٹرن شپ پروگرام کرائے لیکن اس میں صرف اپنا سیاسی ایجنڈا آگے بڑھایا گیا اور اپنے لوگوں کو فائدہ پہنچایا گیا، لیکن اس بار شفاف طریقے سے بھرتی کی گئی ہے جس میں نوجوان حکومت کے ساتھ مل کر ترقی یافتہ دہلی بنائیں گے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ پہلی بار ہے جب حکومت کے عمل میں نوجوانوں کو براہِ راست شرکت دی جا رہی ہے ۔ ‘ترقی یافتہ بھارت سی ایم انٹرنشپ پروگرام’ مستقبل کے پالیسی ساز تیار کرنے اور جمہوریت کو مزید فعال بنانے کی سمت میں ایک تاریخی قدم ہے ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ منصوبہ وزیر اعظم نریندر مودی کی پی ایم انٹرن شپ اسکیم سے متاثر ہے اور حکومت کے نظام میں نوجوان سوچ کو شامل کرنے کی ایک نئی پہل ہے ۔ تین دن کی تربیت کے بعد منتخب نوجوانوں کو دہلی حکومت کے مختلف محکموں میں تین ماہ با اجرت انٹرن شپ ملے گی، جہاں وہ افسران کے ساتھ کام کرتے ہوئے انتظامی عمل کو سمجھیں گے اور اپنے مشورے بھی دے سکیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی رہنمائی میں ہماری حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انہیں قوم سازی کے جذبے سے جوڑنے کے لیے پرعزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جون پور بس حادثے میں چار افراد کی موت پر وشنو دیو سائی نے دکھ کا اظہار کیا

Next Post

ہندوستان کی پہلی ہاٹ لائن مینٹیننس وہیکل’ کو وزیراعلیٰ نے دکھائی جھنڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ہندوستان کی پہلی ہاٹ لائن مینٹیننس وہیکل’ کو وزیراعلیٰ نے دکھائی جھنڈی

ہندوستان کی پہلی ہاٹ لائن مینٹیننس وہیکل' کو وزیراعلیٰ نے دکھائی جھنڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.