بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یشونت سنہا کیرالہ کے ایم ایل ایز، ایم پیز سے ملاقات کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-30
in قومی خبریں
A A
صدارتی امیدوارں کا اعلان

Camera: DCS620C Serial #: K620C-01532 Width: 1728 Height: 1152 Date: 9/24/00 Time: 13:20:36 DCS6XX Image FW Ver: 3.2.3 TIFF Image Look: Product Sharpening Requested: No Counter: [5591] Shutter: 1/100 Aperture: f6.3 ISO Speed: 800 Max Aperture: f2.8 Min Aperture: f22 Focal Length: 155 Exposure Mode: Manual (M) Meter Mode: Color Matrix Drive Mode: Single Focus Mode: Single (AF-S) Focus Point: Center Flash Mode: Rear Curtain Sync Compensation: +0.0 Flash Compensation: +0.0 Self Timer Time: 10s White balance: Preset (Flash) Time: 13:20:36.580

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

تروننتپورم،// ملک کے اعلیٰ ترین عہدہ یعنی صدر جمہوریہ کے لیے انتخاب 18 جولائی کو ہونا ہے اور اس کے نتائج کا اعلان 21 جولائی کو کیا جائے گا۔ دروپدی مرمو نے حکمراں این ڈی اے اور اپوزیشن کی جانب سے یشونت سنہا کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ مسٹر سنہا بدھ کو کیرالہ سے اپنی انتخابی مہم شروع کریں گے۔ اس کے تحت وہ کیرالہ کے ایم ایل ایز اور ایم پی سے ملاقات کریں گے۔
وہ آج دوپہر اسمبلی کے شنکر نارائنن ٹمپی ہال میں ایم ایل ایز اور ایم پی سے ملاقات کریں گے۔ وہ حکمراں لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف) اور اپوزیشن اتحاد یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔
سابق مرکزی خزانہ اور خارجہ امور کے وزیر کا منگل کی شام کو ہوائی اڈے پر اپوزیشن لیڈر وی ڈی ساتھیسن اور انڈین یونین مسلم لیگ کے لیڈر کنہالی کٹی نے استقبال کیا۔ بعد میں رات کو کیرالہ کے وزیر صنعت پی راجیو نے میسکوٹ ہوٹل میں ان سے ملاقات کی۔
بعدازاں، کیرالہ ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر کے سدھاکرن نے الزام لگایا کہ حکمراں سی پی آئی (ایم) کے لیڈروں نے ریاست میں سونے کی اسمگلنگ کی جاری ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کی تحقیقات کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خوش کرنے کے لیے سیاسی کھیل کے حصہ کے طورپر ہوائی اڈے پر یشونت سنہا کا استقبال کرنے سے جان بوجھ کر پرہیز کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے 14 ہزار سے زیادہ نئے معاملے

Next Post

کانگریس نے اگنی پتھ اسکیم پر منیش تیواری کے بیان کو ذاتی رائے قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

کانگریس نے اگنی پتھ اسکیم پر منیش تیواری کے بیان کو ذاتی رائے قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.