منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیپال میں اگلے سال 5 مارچ کو انتخابات ہوں گے : عبوری وزیراعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in عالمی خبریں
A A
نیپال میں اگلے سال 5 مارچ کو انتخابات ہوں گے : عبوری وزیراعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

کٹھمنڈو، 13 ستمبر (یو این آئی) نیپال کی عبوری وزیر اعظم سشیلا کارکی نے عہدہ سنبھالتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ انتخابات کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اُٹھایا، جس کے بعد انہوں نے اگلے سال 5 مارچ کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی دفتر نے عبوری وزیراعظم کی تقرری کے بعد بیان جاری کیا جس میں آئندہ انتخابات کا اعلان کیا گیا۔
صدارتی دفتر کے مطابق صدر نے عبوری وزیراعظم کی سفارش پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے انتخابات کے لیے 5 مارچ 2026 کی تاریخ مقرر کی ہے ۔
واضح رہے کہ فوج نے دارالحکومت کھٹمنڈو کا کنٹرول سنبھالا ہوا ہے ۔ گزشتہ ہفتے کی کشیدگی کے بعد اب نیپال میں صورتحال معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے ۔
سابق وزرائے اعظم، کابینہ ارکان، پارلیمنٹ اور عدالتوں کو نذر آتش کیا جا چکا ہے ۔
ملک میں کچھ سڑکیں اب بھی بند ہیں جبکہ فوج کا گشت بھی جاری ہے ، علاوہ ازیں شام 7 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ ہے ۔
یاد رہے کہ نیپال میں گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں 51 افراد ہلاک اور 1300 سے زائد زخمی ہوگئے تھے ۔
پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں میں 21 مظاہرین، 9 قیدی، 3 پولیس افسران اور 18 دیگر افراد شامل تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی حملے کا دنیا میں خام تیل کی قیمتوں پر اثر

Next Post

مشترکہ حکمتِ عملی ہی پوتن کو جنگ میں کمزور کرسکتی ہے : امریکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
مشترکہ حکمتِ عملی ہی پوتن کو جنگ میں کمزور کرسکتی ہے : امریکہ

مشترکہ حکمتِ عملی ہی پوتن کو جنگ میں کمزور کرسکتی ہے : امریکہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.