منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشترکہ حکمتِ عملی ہی پوتن کو جنگ میں کمزور کرسکتی ہے : امریکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in عالمی خبریں
A A
مشترکہ حکمتِ عملی ہی پوتن کو جنگ میں کمزور کرسکتی ہے : امریکہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن، 13 ستمبر (یو این آئی) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے مشترکہ حکمتِ عملی ہی روسی صدر یوتن کی جنگی مشن کو کمزور کرسکتی ہے ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے جی 7 اور یورپی یونین سے روسی تیل خرید نے پر ہندوستان اور چین پر محصولات لگانے پر زور دیا ہے ۔
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ روسی تیل خریدنے والے ممالک پر مشترکہ محصولات لگائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف متحدہ حکمتِ عملی ہی یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے مؤثر ثابت ہوسکتی ہے ۔
امریکی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ صرف مشترکہ حکمتِ عملی ہی پوتن کو جنگ میں کمزور کر سکتی ہے ۔
دوسری جانب جی 7 وزرائے خزانہ کا اجلاس کینیڈین وزیرِخزانہ فرانسوا-فلپ شیمپین کی زیرِصدارت ہوا۔
اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں جی 7 وزرائے خزانہ روس پر مزید پابندیوں اور محصولات پر غور کیا۔
یوکرین کے دفاع کے لیے منجمد روسی اثاثوں کے استعمال پر بات چیت کو تیز کریں گے ، جی7 وزراخزانہ میں اتفاق ہوگیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپال میں اگلے سال 5 مارچ کو انتخابات ہوں گے : عبوری وزیراعظم

Next Post

یو این: فلسطینی ریاست کی حمایت میں قرار داد کو منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
بھارت کااقوام متحدہ میںاسرائیل مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ

یو این: فلسطینی ریاست کی حمایت میں قرار داد کو منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.