منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حملے کا دنیا میں خام تیل کی قیمتوں پر اثر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی حملے کا دنیا میں خام تیل کی قیمتوں پر اثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

نیویارک، 13 ستمبر (یو این آئی) اسرائیلی حملے دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں پر اثر انداز ہونے لگے ہیں، ایران پر حملوں کے بعد اب قطر پر حملے کے بعد بھی ایک بار پھر عالمی منڈی میں کروڈ آئل مہنگا ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق منگل کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اس وقت اضافہ ہوا، جب اسرائیل نے اعلان کیا کہ اس نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت پر حملہ کر دیا ہے ۔ اس واقعے کے بعد تیل کی قیمتیں وقتی طور پر تقریباً 2 فیصد بڑھ گئیں۔
قطر پر اسرائیلی حملے نے خطے کے استحکام کے ساتھ ساتھ تیل کی قیمتوں کو بھی ہلا ڈالا تھا، ڈیلوٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.6 فی صد اضافہ کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 62 ڈالر 63 سینٹ پر پہنچی، برینٹ خام تیل کی قیمت بھی اضافے کے بعد فی بیرل 66 ڈالر 39 سینٹ ہو گئی۔ تاہم دوسری طرف تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ حملے سے فوری طور پر تیل کی فراہمی میں کوئی خلل نہیں آیا اور نہ ہی خطے میں مزید کشیدگی کے آثار نمایاں ہوئے ، اس لیے مارکیٹ میں زیادہ ردعمل نہیں آیا۔
روئٹرز کے مطابق تیل کی قیمتوں پر دباؤ کی دیگر وجوہ بھی تھیں، جن میں اوپیک پلس کی جانب سے کم پیداوار بڑھانا، چین کی جانب سے تیل کے ذخائر میں اضافہ، روس پر ممکنہ نئی پابندیوں کا خدشہ اور امریکی تیل ذخائر میں اضافہ شامل ہیں۔
یاد رہے کہ ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں، حملے کے بعد بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ روئٹرز کا کہنا تھا کہ لندن برینٹ خام تیل 2.49 ڈالر اضافے کے ساتھ 78.93 پر پہنچا، ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت میں بھی 2.56 اضافہ ہوا، جب کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی ٹریڈنگ 3 فی صد اضافے کے ساتھ کھلی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب کی نیتن یاہو کے قطر مخالف بیانات کی سخت مذمت

Next Post

نیپال میں اگلے سال 5 مارچ کو انتخابات ہوں گے : عبوری وزیراعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
نیپال میں اگلے سال 5 مارچ کو انتخابات ہوں گے : عبوری وزیراعظم

نیپال میں اگلے سال 5 مارچ کو انتخابات ہوں گے : عبوری وزیراعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.