بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب کی نیتن یاہو کے قطر مخالف بیانات کی سخت مذمت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in عالمی خبریں
A A
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو کامغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ریاض، 13 ستمبر (یو این آئی) سعودی عرب میں وزارت خارجہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے برادر اسلامی ملک قطر کے خلاف دیے گئے جارحانہ بیانات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔
سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب برادر ملک قطر کے ان تمام اقدامات کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے جو وہ اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے اٹھا رہا ہے ۔
بیان کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیانات بین الاقوامی قوانین اور عالمی روایات کی مسلسل خلاف ورزیاں تشویش کا باعث ہیں۔
سعودی وزارت خارجہ نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ وہ اسرائیل کی ان تخریبی پالیسیوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے جو خطے میں امن و استحکام کے لیے خطرے کا باعث ہیں۔
دوسری جانب قطر نے اعلان کیا ہے کہ دوحہ پر اسرائیلی حملے پر ردعمل صرف قطر کا نہیں پورے خطے کا ہو گا۔
قطری وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل کو ردعمل بین الاقوامی قانون کے دائرے میں دیا جائے گا، اسرائیل کے حملے کے برعکس ہمارا جواب قانونی ہو گا، علاقائی رہنما دوحہ اجلاس میں مشترکہ حکمت عملی طے کریں گے ۔
قطر میں 15ستمبر کو ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں جب کہ 14 ستمبر کو وزرائے خارجہ اجلاس بھی ہو گا جس میں آئندہ لائحہ عمل اور حکمت عملی طے ہو گی۔
قطری وزارت خارجہ نے بتایا کہ سربراہی اجلاس میں اسرائیلی حملے اور نتائج پر غور کیا جائیگا، خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر نیعالمی سطح پر سفارتی دباؤ بڑھایا ہے ۔
دریں اثنا پاکستان نے دوحہ میں حماس پر ہونے والے اسرائیلی حملے کو قطر کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے برادر ملک کی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوا متحدہ کی پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کے قیام کی مدت میں توسیع کی اپیل

Next Post

اسرائیلی حملے کا دنیا میں خام تیل کی قیمتوں پر اثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
اسرائیلی حملے کا دنیا میں خام تیل کی قیمتوں پر اثر

اسرائیلی حملے کا دنیا میں خام تیل کی قیمتوں پر اثر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.