ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہمیں فاسٹ باولرز نہیں سپنرز تلاش کرنے چاہیئیں، عاقب جاوید کی پی سی بی پر تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-30
in کھیل
A A
دیپک ہڈا نے عالمی کپ کے لیے اپنا دعویٰ پیش کیا

Javaid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے پاس فاسٹ باؤلنگ کے شعبے میں باولرز کی کمی نہیں ہے، بورڈ کو مڈل آرڈر بیٹنگ کو بہتر بنانے اور سپن باؤلرز اور آل راؤنڈرز کی تلاش پر توجہ دینی چاہیے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) ندیم خان کے دعووں کا جواب دیتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ ہم ہمیشہ فاسٹ باؤلنگ کے شعبے میں غالب رہتے ہیں، یہ ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں رہا۔
گزشتہ ہفتے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) کے ڈائریکٹر ندیم خان نے پاکستان کے مستقبل کی تیز گیند بازی کے امکانات کے بارے میں پر امید ظاہر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کرکٹ بورڈ نے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے باؤلنگ کرنے کے قابل 20 گیند بازوں کو دریافت کیا ہے۔
سابق تیز گیند باز نے کہا کہ اگر آپ توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں تو مڈل آرڈر بیٹنگ، سپن بولنگ اور آل راؤنڈ ڈیپارٹمنٹ پر کریں، یہ آپ کے لیے ہمیشہ سے بڑا مسئلہ ہیں۔

1992ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن عاقب جاوید نے بھی سپن باؤلنگ اٹیک کو بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قومی سیٹ اپ میں معیاری سپن باؤلرز کی کمی ہے اور اس خلا کو پر کرنا اور معیاری سپنرز تلاش کرنا ضروری ہے۔ سری لنکا کے خلاف آئندہ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے بارے میں بات کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ ایک جانب انہیں امید ہے کہ مینز ان گرین کے لیے سری لنکا کے حالات مشکل نہیں ہوں گے، قومی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کچھ قیمتی پوائنٹس حاصل کرنے کی ضرورت ہوگی۔
عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ سری لنکا میں کھیلنا ہمارے لیے ہمیشہ آسان رہا ہے کیونکہ وہاں کے حالات بھی پاکستان جیسے ہیں، ہمارے لڑکوں کو اچھی تیاری کرنی چاہیے اور قیمتی پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے یہ سیریز جیتنی چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھیل پر توجہ دیکر ٹیم میں کم بیک کریں، رمیز کا احمد شہزاد کو مشورہ

Next Post

آئی سی سی نئی رینکنگ، بابر کی پہلی پوزیشن برقرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل

آئی سی سی نئی رینکنگ، بابر کی پہلی پوزیشن برقرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.