پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوامی رادھا کرشنن نے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
سوامی رادھا کرشنن نے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی/۱۲ستمبر
چندر پورم پونوسامی رادھا کرشنن نے جمعہ کو ملک کے ۱۵ویں نائب صدر کے طور پر حلف لیا۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں رادھا کرشنن کو عہدے کا حلف دلایا۔
قبل ازیں، رادھا کرشنن کے نائب صدر کے طور پر انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن کا سرٹیفکیٹ پڑھ کر سنایا گیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، سابق صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند، سابق نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وینکیا نائیڈو، حامد انصاری، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، مرکزی وزیر پرکاش نڈا، نتن گڈکری اور کئی دیگر مرکزی وزراء اور کئی معززین موجود تھے ۔
نائب صدر کا انتخاب۹ستمبر کو دھنکھڑ کے صحت کی وجہ سے استعفیٰ دینے کے بعد ہوا تھا۔ اس انتخاب میں مرکز میں حکمراں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کے امیدوار رہے مسٹررادھا کرشنن کو منتخب قرار دیا گیا۔ انہوں نے اپوزیشن کے امیدوار مسٹر بی سدرشن ریڈی کو۱۵۲ووٹوں کے بھاری فرق سے شکست دی۔
رادھا کرشنن اب تک مہاراشٹر کے گورنر تھے ۔۴مئی۱۹۵۷کو تروپور، تمل ناڈو میں پیدا ہوئے ‘ رادھا کرشنن بزنس ایڈمنسٹریشن میں گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے اپنی عوامی زندگی کا آغاز راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سویم سیوک کے طور پر کیا اور اب وہ ملک کے نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔ ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان،فرانس کے مشترکہ ورکنگ گروپ نے پہلگام حملے کی مذمت کی

Next Post

ڈوڈہ میں کوئی نیا احتجاج نہیں سیکیورٹی سخت‘ لیکن پابندی کے احکامات بدستور نافذ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
ڈوڈہ: دوسرے روز بھی دفعہ ۱۴۴ کے تحت پابندیاں نافذ رہیں

ڈوڈہ میں کوئی نیا احتجاج نہیں سیکیورٹی سخت‘ لیکن پابندی کے احکامات بدستور نافذ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.