پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گلمرگ گنڈولہ۲۲سے۲۹ ستمبر تک بند رہے گا:جے سی سی سی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گلمرگ گنڈولہ:’ایک سال میں ایک سو کروڑ روپے کمائی کرنا معمولی بات نہیں ‘

gondola

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۲ستمبر
جموں کشمیر کیبل کار کارپوریشن (جے کے سی سی سی) نے سالانہ معائنہ اور دیکھ بھال کے لیے گلمرگ گنڈولہ کو ۲۲سے۲۹ستمبر تک بند رہنے کا اعلان کیا ہے ۔
جے کے سی سی سی کے ایک عہدیدار نے کہا کہ یہ عارضی بندش ایک معمول کی حفاظتی اقدام ہے جو ہر سال دنیا کی مشہور کیبل کار سروس کے ہموار اور محفوظ آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے کیا جاتا ہے ۔
جے کے سی سی سی نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’طے شدہ سالانہ معائنہ اور دیکھ بھال کی وجہ سے گنڈولہ ۲۲ستمبر سے۲۹ستمبر تک بند رہے گا‘‘۔انہوں نے سیاحوں سے زحمت کے لیے معذرت طلب کی ہے ۔
واضح رہے کہ گلمرگ گنڈولہ ایشیا کا سب سے بڑا اور بلند ترین کیبل کار پروجیکٹ ہے جبکہ یہ دنیا کی دوسری سب سے لمبی اور بلند ترین کیبل کار ہے ۔
یہ گلمرگ میںسال بھر ہزاروں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے ۔
گنڈولہ سواری کے دو مراحل ہیں۔ پہلا مرحلہ سیاحوں کو مین گلمرگ سے کنگڈوری اسٹیشن تک لے جاتا ہے ، جو گلمرگ پہاڑ کے آدھے راستے پر واقع ہے ۔ دوسرا مرحلہ کنگڈور ی سے افروٹھ چوٹی تک کا ہے ۔ گنڈولہ کے فرسٹ فیز تک ایک گھنٹے میں۱۵۰۰؍افراد پہنچتے ہیں۔
یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں بین ریاستی منشیات ماڈیول کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

Next Post

سائبر پولیس کی ‘زوپیڈیا ایپ‘سرمایہ کاری گھوٹالے سے ہوشیار رہنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

سائبر پولیس کی ‘زوپیڈیا ایپ‘سرمایہ کاری گھوٹالے سے ہوشیار رہنے کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.