پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سائبر پولیس کی ‘زوپیڈیا ایپ‘سرمایہ کاری گھوٹالے سے ہوشیار رہنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۲ستمبر
سائبر پولیس کشمیر نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں عام لوگوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ موبائل ایپلیکیشن ’زوپیڈیا‘اور ویب سائٹ’زوپیڈیا ڈاٹ کام‘کے ذریعے چلائے جانے والے آن لائن سرمایہ کاری کے گھوٹالے سے ہوشیار رہیں۔
ایڈوائزری کے مطابق، لوگوں کو مذکورہ پلیٹ فارم پر رجسٹر کرنے اور آن لائن مواد کی درجہ بندی کرنے کا لالچ دیا جا رہا ہے ۔
ایڈوائزری میں کہا گیا’’ابتدائی طور پر، صارفین کو آسان کاموں کو مکمل کرنے کے لیے چھوٹی ادائیگیاں ملتی ہیں۔ تاہم، ان کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد، دھوکہ باز صارفین کو زیادہ منافع کا وعدہ کرتے ہیں اور بعد میںایک ہزار ۹سو۵۰روپیوں سے۲۴ہزار روپیوں تک کی بڑی رقم کی سرمایہ کاری کرنے پر راضی کیا جاتا ہے اور اس پر زیادہ منافع کا وعدہ کیا جاتا ہے ‘‘۔
انہوں نے کہا’’ایک بار جب صارفین زیادہ پیسہ لگاتے ہیں، تو وہ مبینہ طور پر اپنی کمائی واپس نہیں لے پاتے ، اور پلیٹ فارم کے پیچھے ہینڈلرز پوشیدہ ہو جاتے ہیں، جس سے متاثرین کو مالی نقصان ہوتا ہے ‘‘۔
سائبر پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چوکس رہیں اور ایسی اسکیموں کا شکار ہونے سے گریز کریں۔انہوں نے اس نے متاثرین سے اپیل کی ہے کہ وہ کرائم برانچ کی ویب سائٹ یا ہیلپ لائن نمبر۱۹۳۰پر رابطہ کریں۔ ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلمرگ گنڈولہ۲۲سے۲۹ ستمبر تک بند رہے گا:جے سی سی سی

Next Post

’بادل پھٹنے کی پیشگی وارننگ کی کوششیں جاری ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان

’بادل پھٹنے کی پیشگی وارننگ کی کوششیں جاری ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.