منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوپیاں:دو ’عادی‘ چور پی ایس کے

تحت گرفتار‘اْدھمپور ڈسٹرکٹ جیل منتقل

admin by admin
2025-09-13
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

شوپیاں/۱۳ ستمبر
جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں پولیس نے دو افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس نے انہیں عادی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مجرمانہ ریکارڈ طویل ہے اور وہ عوامی امن و سکون کے لیے مستقل خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
ملزمان کی شناخت الطاف مشتاق گنائی ولد مشتاق احمد گنائی ساکن میمندر اور شوکت احمد وانی ولد غلام نبی وانی ساکن آستان محلہ، ارہامہ کے طور پر ہوئی ہے۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ دونوں کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ شوپیاں سے نظر بندی کے احکامات حاصل کرنے کے بعد حراست میں لیا گیا اور بعد ازاں انہیں اْدھمپور ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق یہ دونوں ۲۰۱۶ سے سرگرم ہیں اور شوپیاں پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف کم از کم ۱۲ایف آئی آر درج ہیں۔
الطاف مشتاق کے خلاف سات مقدمات درج ہیں جن میں چوری، ڈکیتی، دھمکیاں دینے اور تشدد کے واقعات شامل ہیں، جبکہ شوکت احمد پانچ الگ الگ مقدمات میں ملوث ہے جن میں چوری، عوامی بدامنی اور دیگر جرائم شامل ہیں۔
حکام نے کہا کہ متعدد بار گرفتاریوں اور ضمانت کے باوجود دونوں افراد دوبارہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہو جاتے تھے۔ ایک اہلکار نے بتایا ’’ان کی مجرمانہ سرگرمیوں میں بار بار شمولیت اور عوام کے لیے مسلسل وبال جان بننے کے باعث دونوں کو عادی مجرم قرار دیا گیا ہے۔‘‘
پولیس نے مزید کہا کہ یہ اقدام اس لیے اْٹھایا گیا تاکہ دونوں مزید عوامی امن اور نظم کو درہم برہم نہ کر سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں سڑے گوشت فروخت کرنے والوں پر کریک ڈاؤن

Next Post

اودھم پور میں بین ریاستی منشیات ماڈیول کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

admin

admin

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

اودھم پور میں بین ریاستی منشیات ماڈیول کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.