جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستانی شہری روسی فوج میں شمولیت کے بہکاوے میں نہ آئیں: وزارت خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 11 ستمبر (یو این آئی) روسی فوج میں کچھ ہندوستانیوں کے شامل ہونے کی افواہیں میڈیا میں گشت کر رہی ہیں، جس کے حوالے سے وزارت خارجہ نے ہندوستانی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ روسی فوج میں شامل ہونے کی کسی بھی پیشکش کے بہکاوے میں نہ آئیں۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعرات کے روز روسی فوج میں ہندوستانیوں کی تقرری سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا کہ ہندوستانیوں کو ایسی پیشکش سے دور رہنا چاہیے ، کیونکہ یہ خطرناک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ”ہم نے حال ہی میں روسی فوج میں ہندستانی شہریوں کی تقرری کی خبریں دیکھی ہیں۔ حکومت نے گزشتہ ایک سال میں کئی مواقع پر ایسی کارروائیوں میں پوشیدہ خطرات اور خدشات کو اجاگر کیا ہے ، اور اسی کے مطابق ہندوستانی شہریوں کو خبردار بھی کیا ہے ”۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے ماسکو اور یہاں دونوں جگہوں پر روسی حکام کے ساتھ اس معاملے کو اٹھایا ہے ، ساتھ ہی مطالبہ کیا ہے کہ اس روایت کو ختم کیا جائے اور ہمارے شہریوں کو واپس بھیجا جائے ، ترجمان نے کہا کہ وزارت خارجہ ان متاثرہ ہندوستانی شہریوں کے خاندانوں سے بھی رابطے میں ہے ۔قابل ذکر ہے کہ گزشتہ تین سال سے یوکرین اور روس کے مابین تنازعہ جاری ہے ، جسے دیکھتے ہوئے روسی فوج میں وقتاً فوقتاً ہندوستانیوں کی تقرری کی جاتی رہی ہے ۔ روسی فوج میں شامل ہونے والے ہندوستانیوں کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ فوج میں بھرتی کے بعد انہیں واپس آنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔

 

 

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انٹرپول کے تعاون سے سی بی آئی نے مفرور منور خان کو کویت سے گرفتار کرلیا

Next Post

جمہوریت میں حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہمارا آئینی حق ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
بی جے پی کی کچرے سے آزادی کی مہم محض ایک دھوکہ ہے : اے اے پی

جمہوریت میں حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہمارا آئینی حق ہے : اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.