پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جمہوریت میں حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہمارا آئینی حق ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کی کچرے سے آزادی کی مہم محض ایک دھوکہ ہے : اے اے پی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی 11 ستمبر (یواین آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا ہے کہ جمہوریت میں حقوق کے لیے آواز اٹھانا اور احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے ۔
اے اے پی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے جمعرات کو کہاکہ "یہ بہت افسوسناک ہے کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ، جو کئی بار جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ تھے ، پولیس کے ہاتھوں میری نظر بندی کی خبر ملنے کے بعد سرکاری گیسٹ ہاؤس میں مجھ سے ملنے آئے ، لیکن انہیں مجھ سے ملنے نہیں دیا گیا۔ اگر یہ آمریت نہیں ہے تو اور کیا ہے ؟”
انہوں نے کہا کہ "آمریت اپنے عروج پر ہے ، میں اس وقت سری نگر میں ہوں، جمہوریت میں حقوق کے لیے آواز اٹھانا اور احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے ، آج سرینگر میں اے اے پی کے ایم ایل اے معراج ملک کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پریس کانفرنس اور دھرنا تھا، لیکن سرکاری گیسٹ ہاؤس کو پولیس چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا، مجھے ، عمران حسین اور میرے ساتھی کو گیسٹ ہاؤس سے باہر آنے کی اجازت نہیں ہے ۔”
واضح رہے کہ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کل کہا تھا کہ ڈوڈہ کے ایم ایل اے معراج ملک پر پی ایس اے لگانا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے ۔ یہ کہیں نہ کہیں مرکزی حکومت کی عوام دشمن ذہنیت ہے ۔ مسٹر ملک عوام کے لئے ہسپتال کا مطالبہ کر رہے تھے اور حکومت نے انہیں پی ایس اے دے دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی شہری روسی فوج میں شمولیت کے بہکاوے میں نہ آئیں: وزارت خارجہ

Next Post

ہم دنیا میں آٹوموبائل سیکٹر میں نمبر ون بن سکتے ہیں: گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

ہم دنیا میں آٹوموبائل سیکٹر میں نمبر ون بن سکتے ہیں: گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.