ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر میں جمعے کو مون سون کی آمد:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-29
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۹جون

وادی کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ محکمہ موسمیات نے اگلے۴۸گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں مون سون کی آمد کے لئے حالات ساز گار ہونے کی پیش گوئی کی ہے ۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں۳۰جون اور یکم جولائی کے دوران حالات مون سون کی آمد کے لئے سازگار ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور کافی گرم رہنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں اگلے پانچ دنوں تک وادی کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں جبکہ صوبہ جموں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔

دریں اثنا وادی میں گرمی کا زور برابر جاری ہے اورشبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج ہو رہا ہے ۔

دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۲۱ئ۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۳ئ۴ڈگری سینٹی گرید زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۱۳ئ۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۲ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۱۴ئ۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۳ئ۹ڈگری سینٹی گرید زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۷ئ۷۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۲ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۱۸ئ۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۳ئ۲ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امر ناتھ یاترا:منوج سنہا نے پہلے جھتے کو جموں بیس کیمپ سے پوتر گھپا کی طرف روانہ کیا

Next Post

وادی کشمیر سالانہ امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
وادی کشمیر سالانہ امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے تیار

وادی کشمیر سالانہ امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.