بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کا فائدہ عام لوگوں کو ملنا یقینی بنائے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

کانگریس نے کہا ہے کہ مصنوعات اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرحوں میں کمی کرکے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے ، لیکن اب یہ بھی یقینی بنایا جانا چاہئے کہ اس اقدام سے نہ صرف خاص لوگوں کو بلکہ عام لوگوں کو بھی فائدہ پہنچے ۔
کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ جے رام رمیش نے ہفتہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ حکومت کو اس بات پر بھی نظر رکھنی ہوگی کہ جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی سے عام استعمال کی چیزوں کی قیمتوں میں کمی ہو۔ اس پر نظر رکھنے کے لیے اسے نیشنل اینٹی پرافٹیرنگ اتھارٹی (این اے اے ) کو دوبارہ فعال کرنا ہوگا۔ اس اتھارٹی کو خود حکومت نے نوٹیفکیشن کے ذریعے تقریباً غیر فعال کر دیا تھا اور اب امید کی جانی چاہیے کہ جی ایس ٹی کی نئی شرحوں کے نفاذ کے بعد این اے اے دوبارہ فعال ہو جائے گی۔
مسٹر جے رام رمیش نے کہا، "این اے اے کا قیام سنٹرل گڈس اینڈ سروسز ٹیکس ایکٹ 2017 کی دفعہ 171 کے تحت کیا گیا تھا تاکہ اس بات کی نگرانی کی جا ئے کہ آیا جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی سے قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔”
انہوں نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ این اے اے کو ناکارہ کر دیا گیا ہے ۔ مودی حکومت نے گزشتہ سال 30 ستمبر کو نوٹیفکیشن جاری کیا تھا اور اس سال یکم اپریل سے این اے اے کو تقریبا ختم کر دیا ہے ۔ جی ایس ٹی میں اصلاحات کے فوائد عام لوگوں تک پہنچنا یقینی بنانے کے لیے این اے اے ضروری ہے ۔
کانگریس لیڈر نے حکومت سے این اے اے کی حیثیت کے بارے میں سوال پوچھا، "کیا این اے اے کو اب نئی زندگی ملے گی؟ یہ کیسے یقینی بنایا جائے گا کہ شرح میں کمی کے فوائد صرف چند خاص لوگوں تک ہی محدود نہ رہیں؟”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نواحی دہلی پولیس کی جرائم کے خلاف مہم

Next Post

جی ایس ٹی اصلاحات سے متوسط طبقے کو بڑا فائدہ ہوگا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے

جی ایس ٹی اصلاحات سے متوسط طبقے کو بڑا فائدہ ہوگا: بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.