بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نبی کریم تھانہ پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا، ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

قومی راجدھانی کے تھانہ نبی کریم پولیس نے ایک گھر میں ہوئی چوری کے معاملے کو حل کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے پاس سے تقریباً آٹھ لاکھ روپے کے سونے اور چاندی کے زیورات برآمد کئے ہیں۔ ساتھ ہی اس کا ساتھی تاحال فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔
ضلع کے ڈپٹی کمشنر پولیس ندھان والسن نے بتایا کہ 15 اگست کو نبی کریم کے علاقے میں ایک گھر سے چوری کی واردات کی اطلاع ملی تھی۔ شکایت کنندہ نے بتایا کہ کام سے واپسی پر گھر کی الماری ٹوٹی ہوئی دیکھی اور اس میں رکھے زیورات اور نقدی غائب تھی۔ چوری ہونے والے سامان میں سونے کا ہار، سونے کی انگوٹھی، سونے کی چوڑیاں، نتھ، چاندی کی چوڑیاں، پازیب اور دیگر زیورات اور 77 ہزار روپے نقدی شامل ہے ۔
معاملے کی ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ تھانہ انچارج نبی کریم کی سربراہی میں اور اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کی زیر نگرانی ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ تحقیقات میں قریبی علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی گئی اور تکنیکی اور انسانی ذرائع سے سراغ حاصل کیے گئے ۔
جمعہ کو پولس نے پہاڑ گنج علاقہ کے رہنے والے ملزم راجیو عرف انکش عرف راجہ (23) کو مدر ڈیری کے قریب سے گرفتار کیا۔ اس کے پاس سے چوری شدہ زیورات برآمد ہوئے ۔
پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے ساتھی اجے کے ساتھ مل کر یہ چوری کی ہے ۔ اجے فی الحال مفرور ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رائے گڑھ ریلوے اسٹیشن پر ریلوے چائلڈ ہیلپ ڈیسک کا آغاز

Next Post

نواحی دہلی پولیس کی جرائم کے خلاف مہم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

نواحی دہلی پولیس کی جرائم کے خلاف مہم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.