جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیرالہ: نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح امریکہ سے کم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

کیرالہ ریاست نے بچوں کی اموات کی شرح (آئی ایم آر) کو امریکہ سے بھی کم کر کے تاریخ رقم کر دی ہے اور بچوں کی صحت کے معاملے میں ترقی یافتہ ممالک کے معیار تک پہنچ گئی ہے ۔
تازہ ترین سیمپل رجسٹریشن سسٹم (ایس آر ایس) کی شماریاتی رپورٹ کے مطابق، ایم آئی آر 2023 میں ریاست میں 1,000 بچوں میں سے پانچ کی اموات ہوئی ہیں، جبکہ ہندوستان کا قومی اوسط 25 ہے ۔ امریکہ میں موجودہ آئی ایم آر 1,000 بچوں میں 5.6 ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کیرالہ ہندوستان کا پہلی ایسی ریاست بن گئی ہے جس نے کسی ترقی یافتہ ملک سے کم آئی ایم آر حاصل کیا ہے ۔ وزیر صحت وینا جارج نے اس کامیابی کا سہرا ڈاکٹروں، نرسوں، ہیلتھ ورکرز اور معاون عملے کی انتھک کوششوں کو دیا۔ انہوں نے کہا کہ کیرالہ کی نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح (این ایم آر) بھی 1,000 بچوں میں سے چار سے کم ہو گئی ہے ، جبکہ قومی اوسط 18 ہے ۔
وینا جارج نے کہا کہ 2021 میں کیرالہ کی آئی ایم آر چھ تھی، جو اب ماں اور بچے کی صحت پر مرکوز اقدامات کے ذریعے پانچ تک آ گئی ہے ۔ یہ کیرالہ کی مضبوط عوامی صحت کے نظام کے لیے ایک اور سنگ میل ہے ۔
وینا جارج نے کہا کہ یہ کامیابی ثابت کرتی ہے کہ ریاست کے تمام علاقوں میں شہری یا دیہی تفریق کے بغیر یکساں اور معیاری صحت کی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو دہائیوں میں دو نسلیں برباد، تیجسوی کا این ڈی اے پر حملہ

Next Post

واجبات کی ادائیگی نہ ہونے پر سرکاری گاڑی کوقرق کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

واجبات کی ادائیگی نہ ہونے پر سرکاری گاڑی کوقرق کرنے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.