جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پینٹاگن کا نام بدل کر ’ڈپارٹمنٹ آف وار‘ رکھا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in عالمی خبریں
A A
پینٹاگن کا نام بدل کر ’ڈپارٹمنٹ آف وار‘ رکھا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ دفاع یعنی پینٹاگن کا نام بدل کر اسے ‘‘ ڈپارٹمنٹ آف وار ’’ یعنی محکمہ جنگ کرنے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔
انہوں نے اوول آفس میں صحافیوں سے کہا کہ دنیا کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ نام زیادہ ’مناسب‘ہے ۔
مسٹر ٹرمپ نے جمعہ کے روزایک حکم نامے پر دستخط کرنے سے پہلے سی این این کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا،‘‘میرے خیال میں یہ نام زیادہ مناسب ہے ، خاص طور پر دنیا کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ۔ ہمارے پاس دنیا کی سب سے طاقتور فوج ہے ۔’’
پینٹاگن کے حکام نے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے دفتر کے باہر لگے سائن بورڈز بدل دیے اور محکمے کی ویب سائٹ کو بھی اپڈیٹ کیا گیا۔ پرانی ویب سائٹ، Defense.gov اب War.gov پر منتقل ہو گئی ہے ، جہاں سب سے اوپر ‘‘یو ایس ڈپارٹمنٹ آف وار ’’ لکھا ہے ۔ محکمۂ دفاع کا مخفف ڈی او ڈی بھی مختلف سرخیوں میں وار ڈیپارٹمنٹ کے لیے ڈی او ڈبلیو سے بدل دیا گیا ہے ۔
ہیگستھ نے اوول آفس میں صدر کے ساتھ کہا کہ نام کی تبدیلی ’صرف نام بدلنے کے بارے میں نہیں، بلکہ بحالی کے بارے میں ہے ‘۔انہوں نے کہا کہ فوج ’صرف دفاع کے لیے نہیں، بلکہ جارحانہ حکمت عملی اپنائے گی‘ اور نام کی تبدیلی سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ ملک’صرف محافظوں کو نہیں بلکہ لڑنے والے جانبازوں کو تیار کرے گا‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پتن نے یوکرین میں مغربی سلامتی کی تجویز کو کیا مسترد

Next Post

بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب

بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.