جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

امام الحق کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

اسلام آباد، 06 ستمبر (یواین آئی) کاؤنٹی کرکٹ کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں امام الحق کی شاندار پرفامنس جاری ہے، ٹاپ آرڈر بلے باز نےحنیف محمد ٹرافی میں ٹرپل سنچری اسکور کر دی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ملتان کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اوپنر بلے باز امام الحق نے ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیم کے خلاف 300 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔
ٹاپ آرڈر بلے باز نے 276 گیندوں پر 300 رنز اسکور کیے، جبکہ وہ 291 گیندوں پر 330 رنز بناکر آوٹ ہوئے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امام الحق کو کاؤنٹی کرکٹ سے طلب کر کے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی۔
اس سے قبل امام الحق نے کاؤنٹی کرکٹ میں یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 9 میچز میں 707 رنز اسکور کیے، اس دوران نہوں نے 4 سنچری اور 3 نصف سنچریاں بنائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سادہ جی ایس ٹی : عام لوگوں کیلئے اس کا کیا مطلب ہے

Next Post

سی آئی ایس ایف نے 332 ایتھلیٹس کو شامل کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

سی آئی ایس ایف نے 332 ایتھلیٹس کو شامل کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.