ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عالمی باکسنگ: سمت اور نیرج نے مختلف انداز میں جیت درج کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in کھیل
A A
عالمی باکسنگ: سمت اور نیرج نے مختلف انداز میں جیت درج کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

لیورپول، 05 ستمبر (یواین آئی) سمت کُندو (مرد 75 کلوگرام) اور نیرج پھوگاٹ(خواتین 65 کلوگرام) نے مختلف انداز میں جیت درج کرتے ہوئے اپنے اپنے وزن کے زمرے کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔ جمعہ کو برطانیہ کے لیورپول میں عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں ہندوستانی باکسرز کا دباؤ برقرار رہا۔
مردوں کے 75 کلوگرام زمرے کے پہلے راؤنڈ میں سمت کو اردن کے محمد الحُسین کے خلاف تینوں راؤنڈز میں کوئی دشواری نہیں ہوئی اور انہوں نے 5-0 سے جیت حاصل کی، جبکہ نیرج کو فن لینڈ کی کرسٹا کوولینن کو ہرانے کے لئے سخت محنت کرنی پڑی اور 3-2 سے کامیابی پائی۔
ہندوستان نے حال ہی میں تشکیل شدہ بین الاقوامی باکسنگ ریگولیٹری ادارے، ورلڈ باکسنگ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی پہلی عالمی چیمپئن شپ میں 20 رکنی مضبوط دستہ اتارا ہے اور برازیل اور قازقستان میں منعقدہ ورلڈ باکسنگ کپ میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔
نیرج پھوگاٹ مقابلے کے دوسرے دن سب سے پہلے رنگ میں اتریں اور فن لینڈ کی قومی چیمپئن کوولینن کی دوسرے راؤنڈ میں شاندار واپسی کے باعث دباؤ میں تھیں۔ لیکن تیسرے راؤنڈ میں ہندوستانی کھلاڑی نے اپنی حریف پر زبردست حملہ کیا اور پانچ میں سے چار ججوں کی حمایت حاصل کر کے مقابلہ جیت لیا۔
اس کے بعد سمت نے الحُسین کے خلاف تینوں راؤنڈز میں غلبہ بناتے ہوئے راؤنڈ 16 میں جگہ بنائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد متھن بنگلہ دیش کی کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

Next Post

زلزلے سے۲۲۰۰؍اموات کے بعد طاقتور آفٹر شاکس سے افغانستان دہل گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post

زلزلے سے۲۲۰۰؍اموات کے بعد طاقتور آفٹر شاکس سے افغانستان دہل گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.