بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی نے ایس اے آئی سونی پت کو ہرا کر ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-05
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

موہالی، 4 ستمبر (یو این آئی) راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی نے اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس ایس اے آئی، سونی پت کو 3-1 سے شکست دے کر پنجاب ہاکی لیگ (انڈر 21) کے دوسرے ایڈیشن کے چوتھے دن پوائنٹس ٹیبل میں پہلا مقام حاصل کیا۔ یہ لیگ اولمپیئن بلبیر سنگھ سینئر انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلی جا رہی ہے۔ نامدھاری ہاکی اکیڈمی نے مقررہ وقت میں 1-1 سے برابری کے بعد ایس جی پی سی ہاکی اکیڈمی، امرتسر کے خلاف شوٹ آؤٹ میں جیت حاصل کرتے ہوئے بونس پوائنٹ حاصل کیا۔
راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی نے پہلے ہی منٹ میں گرسیوک سنگھ کے گول کے ذریعے برتری حاصل کی اور 27ویں منٹ میں امندیپ سنگھ کے پنالٹی کارنر پر گول کرکے اپنی برتری کو دوگنا کردیا۔ فاتح ٹیم نے 33ویں منٹ میں جوبن پریت سنگھ کے گول سے اپنی برتری کو مزید بڑھا دیا۔ نوراج سنگھ نے آخری منٹوں میں ایس اے آئی کے لیے گول کیا لیکن اس وقت تک بہت دیر ہو چکی تھی اور راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی نے ایک آسان جیت درج کی اور اپنے حریف کو پیچھے چھوڑ کر ٹیبل پرپہلا مقام حاصل کرلیا۔
دن کے پہلے میچ میں، پی آئی ایس سرجیت ہاکی اکیڈمی، جالندھر نے ایس ڈی اے ٹی ہاکی اکیڈمی، تمل ناڈو کو 4-1 سے شکست دے کر لیگ میں اپنی دوسری جیت درج کی۔ ہاف ٹائم پر، دونوں ٹیمیں 1-1 سے برابر تھیں، جس میں سرجیت ہاکی اکیڈمی کے لیے ہرمولبیر سنگھ اور ایس ڈی اے ٹی کے لیے ایم سوگومار نے گول کیا۔ دوسرے ہاف میں اجے پال سنگھ، منمیت سنگھ رائے اور چرنجیت سنگھ کے گولوں نے جالندھر کی ٹیم کی آسان جیت کو یقینی بنایا۔
دن کے آخری میچ میں، نول ٹاٹا ہاکی اکیڈمی، جمشید پور نے ایک گول سے پیچھے رہنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے گھمن ہیرا رائزرز ہاکی اکیڈمی، نئی دہلی کو 3-1 سے ہرادیا۔ نول ٹاٹا کی جانب سے سبین کیرو نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ پراکشت نے گھمنہیرا رائزرز کے لیے تسلی بخش گول کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کا مقابلہ 14 اکتوبر کو مڈگاؤں میں سنگاپور سے ہوگا

Next Post

نیہا مہتو جھارکھنڈ اولمپک ایسوسی ایشن کی سینئر نائب صدر مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

نیہا مہتو جھارکھنڈ اولمپک ایسوسی ایشن کی سینئر نائب صدر مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.