جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دھونی کی طرح ٹیم کی قیادت کروں گی: فاطمہ ثنا

دھونی کی طرح ٹیم کی قیادت کروں گی: فاطمہ ثنا لاہور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-05
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں سابق ہندوستانی کپتان دھونی کی طرح ٹیم کی قیادت کروں گی۔پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا کہ وہ ایم ایس دھونی سے متاثر ہیں ،ہندوستان اور چنئی سپر کنگز دونوں کے ساتھ دھونی کی کپتانی کو قریب سے دیکھا اور ان کے میچز اور انٹرویوز دیکھ کر قیادت کے بارے میں سبق سیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ جیسے بڑے ٹورنامنٹ میں کپتانی کرتے وقت تھوڑا سا گھبراہٹ محسوس کرنا فطری ہے لیکن میں مہندر سنگھ دھونی سے تحریک لیتی ہوں۔
فاطمہ ثنا نے کہا کہ دھونی جس طرح میدان میں فیصلہ سازی، پرسکون اور کھلاڑیوں کی پشت پناہی کرتے ہیں اس سے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے، جب میں کپتان بنی تو میں نے خود سے کہا کہ دھونی کی طرح بننا چاہتی ہوں۔
انہوں نے پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کو ہدف بنایا ہے اور انہیں یقین ہے کہ نوجوان اسکواڈ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔ فاطمہ ثنا نے مزید کہا کہ ہم ماضی پر توجہ نہیں دیں گے، میرا مقصد ٹیم کو سیمی فائنل تک لے جانا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یاستیکا بھاٹیہ کی جگہ اوما چھتری کو ٹیم میں شامل کیا گیا

Next Post

برطانیہ میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا مقدمہ خارج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

برطانیہ میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا مقدمہ خارج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.