پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان اور تھائی لینڈ کی افواج ‘میتری مشق’ میں مشترکہ جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-03
in قومی خبریں
A A
ہندوستان اور تھائی لینڈ کی افواج ‘میتری مشق’ میں مشترکہ جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کریں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی 2 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اور تھائی لینڈ کے فوجی دو ہفتے طویل مشترکہ فوجی ‘ابھیاس میتری-14’ کے دوران جنگ کی مہارت کے ساتھ ساتھ باہمی تجربات کا تبادلہ کریں گے ۔ میگھالیہ کے عمروئی میں جوائنٹ ٹریننگ نوڈ میں 14 ستمبر تک جاری رہنے والی اس مشق کا پیر کو افتتاح کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان فوجی تبادلے کے تحت منعقد ہونے والی مشترکہ مشق کا مقصد ہندوستانی فوج اور رائل تھائی آرمی کے درمیان باہمی تعاون اور باہمی مفاہمت کو بڑھانا ہے ۔ پچھلی بار یہ مشق تھائی لینڈ کے صوبہ ٹاک کے فورٹ وچیراپراکن میں منعقد ہوئی تھی۔ مشق میں ہندوستانی فوج کے 120 فوجیوں کے دستے کی نمائندگی مدراس رجمنٹ کی بٹالین کر رہی ہے ۔ رائل تھائی آرمی کے 53 سپاہیوں کے دستے کی نمائندگی 14ویں انفنٹری بریگیڈ کی پہلی انفنٹری بٹالین کر رہی ہے ۔
مشترکہ مشق اقوام متحدہ کے چارٹر کے باب سات کے تحت نیم شہری علاقوں میں کمپنی کی سطح پر انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں پر توجہ مرکوز کرے گی اور اس میں حکمت عملی کی مشقیں، مشترکہ منصوبہ بندی، خصوصی ہتھیاروں کی مہارت، جسمانی فٹنس اور چھاپہ مار کارروائیاں شامل ہوں گی۔
میتری مشق، جو 2006 میں شروع ہوئی تھی، دونوں ممالک کے درمیان اہم مشترکہ تربیتی مشقوں میں سے ایک ہے ۔ مشق کا مقصد دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانا اور خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے لیے دونوں فوجوں کے مشترکہ عزم کو بھی ظاہر کرنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی: ِریلس بنانے کے تنازعے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

Next Post

دہلی پولیس نے بین ریاستی منشیات اسمگلنگ گروہ کا پردہ فاش کیا، تین گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

دہلی پولیس نے بین ریاستی منشیات اسمگلنگ گروہ کا پردہ فاش کیا، تین گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.