پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ رویرا کا منصوبہ نسل کشی کے بعد پاگل پن قرار دے دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-03
in عالمی خبریں
A A
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن/۲ستمبر
غزہ کی آبادی کو نسل کشی کے ذریعے ہٹانے کی وجہ سے ’غزہ رویرا منصوبے ‘کو پاگل پن قرار دے دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بظاہر بہت خوشنما اور جدید تصور کیا جانے والا منصوبہ ’غزہ رویرا‘ انسانی نسل کشی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد روک دیا گیا ہے ۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک پروسپیکٹس شائع کیا ہے ، جس میں غزہ کے۲ملین آبادی کو کم از کم ۱۰سال کے لیے جبری طور پر بے وطن کر کے علاقے کو امریکی عمل داری میں دینا تھا۔
اس منصوبے کو غزہ کی تعمیر نو، معاشی ترقی اور بحالی ٹرسٹ یا (جی آر ای اے ٹی) کا نام دیا گیا تھا، اس منصوبے کی تجویز مبینہ طور پر اسرائیلیوں کی جانب سے آئی تھی جنہوں نے بوسٹن کنسلٹنگ گروپ کے تعاون سے مالی منصوبہ بندی کے ساتھ امریکی اور اسرائیلی تعاون سے غزہ ہیومینیٹرین فاؤنڈیشن (جی ایچ ایف) کی بنیاد رکھی، جسے بعد میں فعال کردیا گیا۔
اس۳۸صفحات پر مشتمل منصوبے کا راز سامنے آنے پر سوئٹزرلینڈ میں انسانی حقوق گروپ ٹرائل انٹرنیشنل کی ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر فلپ گرانٹ نے اس بڑے منصوبے کو وسیع پیمانے پر انسانوں کے ملک بدری کے منصوبے سے تعبیر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ عالمی جرائم میں وسیع پیمانے پر عوامی جبری منتقلی، ڈیموگرافک انجینئرنگ اور اجتماعی سزا کا معاملہ ہے ، جس کو مارکٹنگ کی ترقی کے طور پر پیش کیا گیا ہے ۔
یہ واضح نہیں کہ یہ منصوبہ امریکی پالیسی کا حصہ ہے یا نہیں، اس حوالے سے واشنٹگن پوسٹ نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور وائٹ ہاؤس سے رائے دینے کی درخواست کی جس کا جواب موصول نہیں ہوا۔ تاہم یہ غزہ رویرا کے پروسپیکٹس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلے سے واضح کی گئی پالیسی ‘غزہ کی صفائی دوبارہ بحالی کا شاخصانہ معلوم ہوتا ہے ۔

(یو این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کورین سربراہ بذریعہ ٹرین چین کے لیے روانہ

Next Post

سی بی آئی نے فرضی ایکسپریئنس سرٹیفکیٹ کیس میں مقدمہ درج کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

سی بی آئی نے فرضی ایکسپریئنس سرٹیفکیٹ کیس میں مقدمہ درج کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.