پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سانبہ میں شہری پر فائرنگ کے الزام میں دو افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-02
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سانبہ میں شہری پر فائرنگ  کے الزام میں دو افراد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

دو مسلح افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے سانبہ ضلع میں ایک شخص پر فائرنگ کی، جو کسی طرح محفوظ رہا۔
پولیس نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔ملزمان کی شناخت روہت ڈوگرہ اور اس کے ساتھی ستیش کمار کے طور پر کی گئی ہے۔
ڈیانی گاؤں کے امیت پدھا کی جانب سے سانبہ پولیس اسٹیشن پر ایک تحریری شکایت درج کرائی گئی، جس میں کہا گیا کہ روہت ڈوگرہ نے دوسرے شخص کے ساتھ مل کر اتوار کی رات اس پر فائرنگ کی۔شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مقدمہ درج کیا گیا۔
پولیس نے مرکزی ملزم روہت کو گرفتار کیا اور اس کے انکشاف پر پیر کو ایک پستول برآمد کیا۔
اس کا ساتھی ستیش کمار بھی اس کیس میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے جرم کے مقام سے ایک زندہ گولی بھی برآمد کی۔تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

Next Post

سرینگر اور وادی کے ودسرے حصوں میں بارشیں ‘مزید متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سرینگر اور وادی کے ودسرے حصوں میں بارشیں ‘مزید متوقع

سرینگر اور وادی کے ودسرے حصوں میں بارشیں ‘مزید متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.