جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ اور کولگام میں۵منشیات فروش گرفتار‘ براؤن شوگر بر آمد

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-02
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ اور کولگام میں۵منشیات فروش گرفتار‘ براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے سے۳ جبکہ کولگام میں ۲منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے براؤن شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹنگمرگ پولیس کی ایک پارٹی نے درنگ کراسنگ پر ایک ناکہ لگا دیا اور اس دوران تین افراد کو روکا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے ۲۰گرام برائون شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد تینوں کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا۔
ملزموں کی شناخت الطاف احمد حجام ولد محمد عبداللہ حجام، سہیل احمد لون ولد محمد مقبول لون اور مدثر احمد لون ولد غلام نبی لون ساکنان وانی لو حاجی بل کے طور پر کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ٹنگمرگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس نے لوگوں سے منشیات کی بیخ کنی کو یقین بنانے کے لئے بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن ریہام بل کی ایک ٹیم نے معمول کی گشت کے دوران ایک شخص کو چیکنگ کیلئے روکا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۸۳ء۳گرام ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا۔
ملزم کی شناخت طارق حسین ولد شاہ محمد ساکن ڈوڈیل چک اودھم پور کے طور پر ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ریہام بل میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں بارشوں کی کمی: ایک تشویش ناک رجحان

Next Post

سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.