پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وشنو دیو سائی نے امت شاہ پر موئترا کے بیان کو مجرمانہ عمل قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-31
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

رائے پور، 30 اگست (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ وشنو دیو سائی نے کہا ہے کہ امداد باہمی اور امور داخلہ کے مرکزی وزیر امت شاہ کے بارے میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کا بیان نہ صرف توہین آمیز ہے بلکہ یہ ایک سنگین مجرمانہ عمل بھی ہے ۔
مسٹر سائی نے جمعہ کے روز ایکس پر کہا، ‘‘ترنمول کانگریس کی اعلیٰ قیادت اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی سرپرستی کے بغیر ایسے تبصرے کرنا ممکن نہیں ہے ۔ محترمہ ممتا بنرجی جی کو یہ واضح کرنا چاہیے کہ مہوا موئترا کے بیان سے ان کو اتفاق ہے یا نہیں۔ اگر وہ متفق نہیں ہیں تو اپنی جماعت کی رہنما کے خلاف تادیبی کارروائی کریں اور اس عمل کے لیے پورے ملک سے معافی مانگیں۔’’
انہوں نے کہا، ‘‘ملک کی سلامتی اور یکجہتی کے نگہبان وزیر داخلہ کے لئے اس طرح کی ناشائستہ زبان کا استعمال اپوزیشن کی گندی ذہنیت اور سیاسی دیوالیہ پن کا غماز ہے ۔ یہ بیان 140 کروڑ ہندوستانیوں کے وقارپر حملہ ہے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پانی، راشن، ادویات اور جانوروں کے چارے کی تقسیم جاری: ساہنی

Next Post

امریکہ سے زیادہ درآمدی محصولات کے باوجود ہندوستان تیزی سے ترقی جاری رکھے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

امریکہ سے زیادہ درآمدی محصولات کے باوجود ہندوستان تیزی سے ترقی جاری رکھے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.