پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی رکن پارلیمنٹ سنتوش پانڈے نے مہوا موئترا کے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-31
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

رائے پور، 30 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مرکزی ریاستی ترجمان اور رکن پارلیمنٹ سنتوش پانڈے نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے اس بیان کو انتہائی قابل مذمت اور سزا کے قابل قرار دیا ہے جس میں انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا سر کاٹ کر وزیر اعظم کی میز پر رکھنے کی بات کی تھی۔
مسٹر پانڈے نے کہا کہ صحت مند جمہوریت میں غیر شائستہ رویے اور تشدد کی سوچ کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ، لیکن کانگریس اور اس کی اتحادی پارٹیاں ملک میں انارکی پھیلانے کے اپنے ‘‘ٹولکٹ ایجنڈے ’’ پر عمل کر رہی ہیں اور بہار میں راہل گاندھی کے جلسہ میں وزیر اعظم اور ان کی والدہ کے لیے غیر شائستہ تبصرے کرنے کے بعد ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ موئترا نے یہ کہہ کر اپوزیشن کی گندی ذہنیت کا مظاہرہ کیا ہے ۔
مرکزی ریاستی ترجمان پانڈے نے سوال کیا کہ کیا یہ ٹی ایم سی کی رسمی لائن ہے ؟ اگر نہیں تو ٹی ایم سی کو موئترا کے بیان کے لیے معافی مانگنی چاہیے اور موئترا کے خلاف کارروائی شروع کرنی چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم جنگ نہیں چاہتے

Next Post

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پانی، راشن، ادویات اور جانوروں کے چارے کی تقسیم جاری: ساہنی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پانی، راشن، ادویات اور جانوروں کے چارے کی تقسیم جاری: ساہنی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.