جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آرسی بی نے بھگدڑ متاثرین کے لواحقین کو 25-25 لاکھ روپے دیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-31
in کھیل
A A
آرسی بی نے بھگدڑ متاثرین کے لواحقین کو 25-25 لاکھ روپے دیے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

بنگلورو، 30 اگست (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے ہفتہ کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ میں ہلاک ہونے والے گیارہ متاثرین کے خاندانوں کے لئے 25-25 لاکھ روپے کے مالی پیکیج کا اعلان کیا۔
فرنچائزی نے آرسی بی کیئرنامی ایک نئی طویل المدتی پہل کی بھی نقاب کشائی کی، جس کا مقصد کمیونٹی کو مسلسل تعاون فراہم کرنا ہے۔
آر سی بی کے مطابق، یہ مالی امداد سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی طرف پہلا قدم ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ "یہ صرف مالی مدد نہیں ہے، بلکہ ہمدردی، اتحاد اور مسلسل دیکھ بھال کا وعدہ ہے۔”
یہ افسوسناک واقعہ 4 جون 2025 کو پیش آیا، جب چناسوامی اسٹیڈیم کے گیٹ کے باہر ضرورت سے زیادہ اور بے قابو ہجوم کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں آرسی بی خاندان کے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔ فرنچائزی نے کہا کہ اس نقصان سے ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔
بیان میں مزید لکھا گیا، "4 جون 2025 کو، ہمارے دل ٹوٹ گئے۔ ہم نے آرسی بی خاندان کے گیارہ افراد کو کھو دیا۔ وہ ہمارا حصہ تھے، ہمارے شہر، ہماری کمیونٹی اور ہماری ٹیم کو منفرد بنانے کا حصہ تھے۔ ان کی موجودگی ہم سب کی یادوں میں ہمیشہ رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

Next Post

جنوبی کوریا کی ہولوگرافک پولیس کا حیران کن کارنامہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post

جنوبی کوریا کی ہولوگرافک پولیس کا حیران کن کارنامہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.