جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جالندھر: خالی پلاٹ میں کوڑا پھینکنے پر 3 لاکھ روپے کا ہوگا جرمانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

جالندھر، 29 اگست (یو این آئی) پنجاب میں جالندھر کی ضلعی انتظامیہ نے لاپروائی کرنے والے 12 پلاٹ مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے اور خالی پلاٹوں سے کوڑا نہ اٹھانے والوں پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہمانشو اگروال نے جمعہ کے روز عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کو اب تک ڈپٹی کمشنر آفس ایکشن ہیلپ لائن پر 440 شکایات موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد تمام 440 پلاٹ مالکان کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہدایات پر عمل نہ کرنے کے 12 کیسز میں ریڈ انٹری پہلے ہی کی جا چکی ہے ۔
ڈاکٹر اگروال نے باشندوں سے اپیل کی کہ وہ واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر 9646-222-555 کے ذریعے تصاویر، صحیح جگہ اور خالی پلاٹوں میں کوڑا اٹھانے کا ایک مختصر نوٹ شیئر کرکے اس مہم کی حمایت کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ نمبر صرف واٹس ایپ میسجز کے لیے ہے ، فون کالز کے لیے نہیں۔ اس کے علاوہ ضلع میں 111 خالی پلاٹوں سے کوڑا ہٹایا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مویشی و ماہی پروری وسائل محکمہ نے سیلاب اور بارش کے دوران جانوروں کی حفاظت کیلئے مشورہ دیا

Next Post

مودی اور اُن کی والدہ کے لئے نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے شخص کے خلاف دہرادون میں بھی مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

مودی اور اُن کی والدہ کے لئے نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے شخص کے خلاف دہرادون میں بھی مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.