اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مویشی و ماہی پروری وسائل محکمہ نے سیلاب اور بارش کے دوران جانوروں کی حفاظت کیلئے مشورہ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

پٹنہ، 29 اگست (یواین آئی) بہار کے محکمہ مویشی و ماہی پروری وسائل نے سیلاب اور بارش کے دوران جانوروں کی حفاظت کے لیے مشورہ دیا ہے ۔
بارش اور سیلاب کے دوران جان و مال کے نقصان کا بہت زیادہ امکان رہتا ہے ۔ مویشی و ماہی پروری وسائل محکمے نے مویشی پروری سے وابستہ کسانوں کو اس سے ہونے والے نقصان سے بچانے کا مشورہ دیا ہے ۔ اس میں محکمہ نے کہا ہے کہ جانوروں کو سیلاب میں ڈوبی گھاس اور پہلے کا بھیگا ہوابھوسا نہ کھلائیں۔
محکمہ نے جاری کردہ ایڈوائس میں کہا ہے کہ سیلاب کی صورت میں جانوروں کو اونچی جگہ پر رکھنے کا انتظام کیا جائے جہاں پانی کی نکاسی کا مناسب نظام موجود ہو تاکہ جانوروں کا احاطہ صاف اور خشک رہے اور جانوروں کو گرمی اور نمی سے ہونے والی بیماریوں سے بچایا جا سکے ۔ جانوروں کے شیڈ کو صاف ستھرا اور صحت بخش رکھنے کے لیے وقتاً فوقتاً کیڑے مار ادویات کا استعمال کیا جانا چاہیے ۔ جانوروں کے گھر کو زیادہ نمی سے بچانے کے لیے جانوروں کے شیڈ میں چونے کا چھڑکاو[؟][؟] کیا جائے ۔
اس کے علاوہ جانوروں کو متوازن خوراک اور صاف اور میٹھا پانی فراہم کیا جائے ۔ اس وقت اندرونی اور بیرونی طفیلیوں کا پھیلاو کافی زیادہ ہے ۔ ان کو روکنے کے لیے تمام جانوروں میں کیڑے مار دوا کا استعمال ضروری ہے ۔ سیلاب کے دوران مردہ جانوروں سے کئی قسم کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے اس لیے مردہ جانوروں کو احتیاط سے ٹھکانے لگائیں۔ بیمار اور زخمی جانوروں کو صحت مند جانوروں سے الگ رکھنا چاہیے اور علاج کے لیے جانوروں کے ڈاکٹر سے رابطہ قائم کرنا چاہیے ۔
محکمہ نے بارش کے دوران جانوروں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دینے کو کہا ہے ۔ بارش کے موسم میں مویشیوں کے شیڈ کی کھڑکیاں کھلی رکھنے اور گرمی اور اومس سے بچنے کے لیے پنکھے استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔ مویشی کے شیڈ میں جانوروں کے فضلے کو ٹھکانے لگانے کا بھی مناسب انتظام کریں۔ بارش کے دوران جانوروں کو باہر نہ لے جائیں۔ پانی کو ایک جگہ جمع نہ ہونے دیں، تاکہ مچھروں کی افزائش نہ ہو اورطفیلیوںکے انفیکشن سے بچا جا سکے ۔ مویشی پالنے والے کسان محکمہ کی طرف سے جاری کردہ مشوروں پر عمل کرکے جانوروں کے وسائل کے نقصان سے بچ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر

Next Post

جالندھر: خالی پلاٹ میں کوڑا پھینکنے پر 3 لاکھ روپے کا ہوگا جرمانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post

جالندھر: خالی پلاٹ میں کوڑا پھینکنے پر 3 لاکھ روپے کا ہوگا جرمانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.