جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in عالمی خبریں
A A
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

روس نے یوکرین پر اپنے حملے تیز کرتے ہوئے اس کے سب سے بڑے بحری جہاں سمفروپول کو تباہ کر دیا۔
یہ دعویٰ غیر ملکی میڈیا کی جانب سے کیا جا رہا ہے جبکہ اس حوالے سے کچھ فوٹیج بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہیں جس میں بحری جہاز پر ڈرون حملے کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی بحریہ نے بعدازاں روسی حملے کی تصدیق کی اور عملے کے ایک رکن کی ہلاکت کی اطلاع دی۔
بتایا گیا کہ بحری جہاز کو دریائے ڈینیوب کے ڈیلٹا میں ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جس کا ایک حصہ یوکرین کے اوڈیسا علاقے میں واقع ہے۔
یوکرین کی بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ حملے کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کی کوششیں جاری ہیں، عملے کی اکثریت محفوظ ہے تاہم کچھ لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
لگونا کلاس کا بحری جہاز سمفروپول 2019 میں لانچ کیا گیا تھا اور دو سال بعد یوکرین کی بحریہ میں شامل ہوا جو ایک دہائی سے زائد عرصے میں اس کی طرف سے کام کرنے والا سب سے بڑا جہاز ہے۔
یہ ریڈیو، الیکٹرانک، ریڈار اور آپٹیکل جاسوسی کیلیے ڈیزائن کیا گیا اور 30 ملی میٹر AK-306 آرٹلری سسٹم سے مسلح ہے۔
روس نے جمعرات کو یوکرین کے دارالحکومت کیف پر ایک بڑے ڈرون اور میزائل سے حملہ کیا جس میں کم از کم 21 افراد ہلاک، 48 زخمی اور یورپی یونین کے سفارتی دفاتر کو نقصان پہنچا۔

۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران جوہری پروگرام پر سفارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر تیار

Next Post

برازیل امریکا کے 50 فیصد ٹیرف کے بدلے تجارتی اقدامات کرنے پر غور کرنے لگا، رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

برازیل امریکا کے 50 فیصد ٹیرف کے بدلے تجارتی اقدامات کرنے پر غور کرنے لگا، رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.