جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیرج چوپڑا ڈائمنڈ لیگ فائنل میں دوسرے نمبر پر رہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in کھیل
A A
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

زیورخ (سوئٹزرلینڈ)، 29 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے نیرج چوپڑا نے ڈائمنڈ لیگ فائنل 2025 کے مردوں کے جیولن تھرو مقابلے میں 85.01 میٹر کے تھرو کے ساتھ دوسرا مقام حاصل کیا۔ اس کے ساتھ ہی جرمنی کے جولین ویبر نے 91.51 میٹر کے تھرو کے ساتھ خطاب اپنے نام کیا۔
لیٹزیگرنڈ اسٹیڈیم میں منعقدہ مقابلے میں ہندوستان کے نیرج چوپڑا نے مقابلے کا آغاز اچھا کیا اور پہلی کوشش میں 84.35 میٹر پھینکا۔ تاہم درمیانی تین کوششوں میں مسلسل فاؤل کی وجہ سے وہ پیچھے رہ گئے۔ پانچواں تھرو بھی ناکام رہا لیکن نیرج نے چھٹی اور آخری کوشش میں شاندار واپسی کی اور 85.01 میٹر کا فاصلہ ریکارڈ کیا اور دوسرے نمبر پر رہے۔ یہ تھرو انہیں کیشورن والکوٹ سے آگے لے گیا، جو 84.95 میٹر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔
جرمنی کے ویبر نے اپنی دوسری کوشش میں 91.51 میٹر کا تھرو پھینکا۔ کوئی اور ایتھلیٹ یہ فاصلہ عبور کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا اور ویبر نے نیا ذاتی بہترین اور عالمی برتری کا ریکارڈ بنا کر خطاب جیت لیا۔
مقابلے کے دیگر دعویدار گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز 82.06 میٹر کے ساتھ چوتھے، کینیا کے جولیس یگو 82.01 میٹر کے ساتھ پانچویں، 81.81 میٹر کے ساتھ چھٹے نمبر پر مالدووا کے ایڈرین مارڈار اور 81.29 میٹر (ذاتی بہترین) کے ساتھ ساتویں نمبر پر سوئٹزرلینڈ کے سائمن ویلینڈ تھے۔یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ستسپاس کو ہراکر الٹمائر نے کیا الٹ پھیر

Next Post

ساتوک سائراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

ساتوک سائراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی کوارٹر فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.